ETV Bharat / state

بریلی کے محکمہ صحت کے سینیئر افسر پرغیرقانونی وصولی کا الزام

الزام یہ ہے کہ اے سی ایم او ڈاکٹر اشوک کمار نے خود کو سی ایم او بتاتے ہوئے ایک میڈکل پریکٹشنر کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کی دھمکی دی۔ اور اس سے ناجائز طور پر رقم وصول کرلی۔

بریلی کے محکمہ صحت پرغیرقانونی وصولی کا الزام
author img

By

Published : Nov 19, 2019, 8:37 AM IST

ریاست اترپردیش کے شہر بریلی میں محکمہ صحت میں بدعنوانی کا ایک بڑا معاملہ سامنے آیا ہے۔

بریلی کے اے سی ایم او (ایکٹنگ چیف میڈیکل آفیسر) ڈاکٹر اشوک کمار کے اوپر ایک غیر قانونی پریکٹشنر سے پچپن ہزار روہپے وصول کرنے کا الزام ہے۔

ان پر یہ الزام ہے کہ اُنہوں نے دیہی حلقہ میر گنج تحصیل میں بابو رام کے کلینک پر چھاپہ مارا تھا۔ حالانکہ بابو رام غیر قانونی پریکٹشنر ہونے کی وجہ سے کوئی کاغذات نہیں دکھا سکے۔

بریلی کے محکمہ صحت پرغیرقانونی وصولی کا الزام

ڈاکٹر اشوک کمار نے بابو رام کو قانونی کارروائی سے بچانے کے عوض ساٹھ ہزار روپیے کا مطالبہ کیا۔

بابو رام نے سود پر پیسے لیکر دوسرے دن ڈاکٹر اشوک کمار کے ڈرائیور کو پچپن ہزار روپیے دیے۔

بابو رام کو اے سی ایم او ڈاکٹر اشوک کمار کے جانے کے بعد یہ معلومات ہوئی کہ چھاپہ مارنے والے سی ایم او نہیں، بلکہ کوئی اور ہیں اور اُنہیں چھاپہ مارنے کا کوئی حق نہیں ہے۔

اس لیے وہ غیر قانونی وصولی کی شکایت کرنے سی ایم او دفتر آئے تو اُنھوں نے اس شخص کو پہچان لیا، جس نے ان سے پیسے وصول کئے تھے۔

محکمہ صحت پر جب یہ الزام لگایا تو سی ایم او(چیف میڈیکل آفیسر) ڈاکٹر وینیت کمار شکلا نے اس پورے معاملے کی جانچ کا حکم دے دیا ہے۔

Intro:up_bar_1_acmo ne cmo bankar thagi ki_pkg_7204399

بریلی میں محکمہ صحت میں بدعنوانی کا ایک بڑا سامنے آیا ہے۔ جہاں ایک اے سی ایم او نے خود کو سی ایم او بتاتے ہوئے ایک غیرقانونی پریکٹشنر کے کلینِک پر چھاپہ مارکر پچپن ہزار روپیہ وصول کر لئے۔ اب یہ معاملہ سرخیوں میں آنے کے بعد سی ایم او نے جانچ کا حکم دیا ہے۔
Body:
بریلی میں اے سی ایم او ڈاکٹر اشوک کمار کے اوپر ایک غیر قانونی پریکٹشنر سے پچپن ہزار روہپہ وصول کرنے کا الزام لگا ہے۔ اُنہوں نے دیہات کے علاقے کی میر گنج تحصیل میں بابو رام کے کلینک پر چھاپہ مارا تھا۔ حالانکہ بابو رام غیر قانونی پریکٹشنر ہونے کی وجہ سے کوئ کاغز نہیں دکھا سکا۔ الزام یہ ہے کہ اے سی ایم او ڈاکٹر اشوک کمار نے خود کو سی ایم او بتاتے ہوئے بابو رام کے خلاف ایف آئ آر درج کرانے کی دھمکی دی۔ ڈاکٹر اشوک کمار نے کارروائ سے بچانے کے عیوض میں ساٹھ ہزار روپیہ کا مطالبہ کیا۔ بابو رام نے سود پر پچپن ہزار روپیہ لیکر دوسرے دن ڈٓاکٹر اشوک کمار کے ڈرائور کو پچپن ہزار روپیہ دے دیئے۔ بابو رام کو اے سی ایم او ڈاکٹر اشوک کمار کے جانے کے بعد یہ معلومات ہوئ کہ چھاپہ مارنے والے سی ایم او نہیں، بلکہ اُنکے اسسٹنٹ ہیں اور اُنہیں چھاپہ مارنے کا کوئ حق نہیں ہے۔ لہزا وہ اپنے ساتھ ہوئ ٹھگی کی شکایت کرنے سی ایم او دفتر آیا تو اُسنے اے سی ایم او کو پہچان لیا۔

بائٹ 01۔۔ بابو رام، غیر قانونی میڈیکو پریکٹشنر
بائٹ 02۔۔ ڈاکٹر اشوک کمار، اے سی ایم او، بریلی

بابو رام آج اے سی ایم او ڈاکٹر اشوک کمار کے دفتر میں داخل ہوا تو اُسنے اپنے ساتھ ٹھگی کرنے والے اے سی ایم او ڈٓاکٹر اشوک کمار کو پہچان لیا۔ دونوں کے مابین زبردست بحث ہوئ۔ پہلے اے سی ایم او نے دعوٰے کے ساتھ کہا کہ وہ کسی بابو رام کو نہیں جانتے ہیں، لیکن جب بابو رام اور ڈاکٹر اشوک کا آمنا سامنا ہوا تو اُنہوں نے قبول کیا کہ وہ بابو رام کے کلینک پر گئے تھے۔ لیکن روپیہ وصول کرنے کے بات سے انکار کرنے لگے۔ چونکہ ضلع صحت محکمہ کے سب سے اعلیٰ افسر کے نام سے روپیہ وصولی کی شکل میں ٹھگی کی گئ ہے تو کم از کم جانچ کرنے کا حکم دینا سرکار سسٹم کی روایت ہے۔ لہزا سی ایم اور ڈاکٹر وِنیت شُکلا نے اس پورے معاملے کی جانچ کرانے کا حکم دیا ہے۔

بائٹ 03۔۔ ڈاکٹر وِنیت کمار شُکلا، سی ایم او، بریلی
Conclusion:
مستفیض علی خان،
ای ٹی وی، بھارت اردو،
بریلی
+919897531980
+919319447700
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.