ETV Bharat / state

نوئیڈا: فیشن شو میں بھارتی ثقافت کو فروغ دینے کا عزم - مغربی ثقافت کی تقلید

نوئیڈا میں فیشن شو میں مغربی تہذیب کی بہ نسبت بھارتی ثقافت کا دکھانے کی کوشش کی گئی۔

Indian culture in fashion shows in noida

author img

By

Published : Jan 16, 2021, 7:36 AM IST

مغربی ثقافت کی تقلید اور اظہار خیال کی آزادی کے نام پر بھارت میں بھی فیشن شو اور کیٹ واک کے نام پر خواتین کو مختصر اور تنگ لباس میں پیش کیا جاتا ہے اور اس طرح کی عریانیت اور فحاشی نمائش کو روکنے اور بھارتی تہذیب اور ثقافت کو فروغ دینے کے لیے سیز انٹرٹینمینٹ اینڈ پروڈکشن نے انڈین فیشن فیسٹیول کا انعقاد کیا جو اپنی نوعیت کا منفرد فیشن شو تھا۔ جس میں سماج کا ہر طبقہ شامل ہو سکتا ہے ۔

ابھیشیک بشٹ، چیئرمین آستھا فیشن ہب

اس حوالے سے آستھا فیشن ہب کے چیئرمین ابھیشک وشیسٹ نے کہا کہ اس طرح کے فیشن شو آئندہ بھی منعقد کئے جائیں گے جس میں عریانت کی بجائے بھارتی تہذیب کو دکھایا جائے گا۔

اس فیشن شو کا دوسرا سیزن مارچ اور اپریل سے شروع ہوگا اور ہر ماہ ایک فیشن شو منعقد کیا جائے گا جس میں سماج کا ہر طبقہ جو فیشن کا شوق رکھتا ہے نظریں جھکائے بغیر اپنے اہلہ خانہ کے ساتھ اس میں شریک ہو سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.