ETV Bharat / state

رامپور میں سرکاری ہسپتالوں مراکز پر ضابطہ اخلاق کے خلاف ورزی - سرکاری ہسپتالوں

ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں قائم ایک شہری ابتدائی صحتی مرکز پر لگے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی تصویر والے پوسٹرس ملک میں نافذ ضابطہ اخلاق کی کھلی خلاف ورزی کرتے نظر آئے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Mar 30, 2019, 3:23 PM IST

ایک طرف ضلع انتظامیہ کا کہنا ہے کہ قانون سب کے لئے برابر ہے اور دوسری جانب ضلع انتظامیہ کی نگرانی میں چلنے والا یہ ابتدائی طبی مرکز خود ہی ضابطہ اخلاق کی کھلے عام خلاف ورزی کر رہا تھا۔

متعلقہ ویڈیو

عام انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ ہی پورے ملک میں ضابطہ اخلاق بھی نافذ ہو گیا ہے۔ اس کے پیش نظر تمام عوامی مقامات گلی، محلوں، چوراہوں اور چھوٹی بڑی شاہراہوں سے لیکر سرکاری دفاتر اور سینٹرس پر سے سیاسی جماعتوں اور ان کے لیڈروں کی تصاویر والے ہورڈنگز اور پوسٹرز یا کسی بھی قسم کا کوئی اشتہار ہی کیوں نہ ہو، ہٹانا شروع کر دیے گئے تھے۔ اس کے باوجود رامپور کے بلاسپور گیٹ علاقے میں قائم ایک ابتدائی صحتی مرکز پر ابھی تک وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی تصویر والے پوسٹرس ہسپتال کے اندر دیواروں پر چسپاں تھے۔
ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے اس بابت ہسپتال کے انتظامیہ کو ضابطہ اخلاق کی یاددہانی کراتے ہوئے ان کو ہٹانے کے لئے کہا۔
جس پر انہوں نے فوری یقین دہانی کرائی اور اسی وقت ہٹانے کا وعدہ کر لیا۔
لیکن آج اس ہسپتال میں جب دوبارہ جانا ہوا تو یہ دیکھ کر تعجب ہوا کہ وہ پوسٹرس جوں کے توں چسپاں ہیں۔
ای ٹی وی بھارت نے جب اس پر انہیں توجہ دلائی اور ان سے اس تعلق سے رائے جاننا چاہا تو انہوں نے بجائے اس پر صفائی دینے پوسٹرز ہٹانے شروع کر دیے۔

Intro:ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں قائم ایک شہری ابتدائی صحتی مرکز پر لگے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی تصویر والے پوسٹرس ملک میں نافذ ضابطہ اخلاق کی کھلی خلاف ورزی کرتے نظر آئے۔ ایک طرف ضلع انتظامیہ کا کہنا ہے کہ قانون سب کے لئے برابر ہے اور دوسری جانب ضلع انتظامیہ کی نگرانی میں چلنے والا یہ ابتدائی صحتی مرکز خود ہی ضابطہ اخلاق کی کھلے عام خلاف ورزی کر رہا تھا۔

Body:وی او
عام انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ ہی پورے ملک میں ضابطہ اخلاق بھی نافذ ہو گیا ہے۔ اسی وجہ سے تمام ہی مقامات گلی، محلوں، چورہاہوں اور چھوٹی بڑی شاہراہوں سے لیکر سرکاری دفاتر اور سینٹرس پر سے سیاسی جماعتوں اور ان کے لیڈروں کی تصاویر والے ہورڈنگز اور پوسٹرز یا کسی بھی قسم کا کوئی اشتہار ہی کیوں نہ ہو، ہٹانا شروع کر دیے گئے تھے۔ اس کے باوجود رامپور کے بلاسپور گیٹ علاقے میں قائم ایک ابتدائی صحتی مرکز پر ابھی تک وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی تصویر والے پوسٹرس اسپتال کے اندر دیواروں پر چسپاں تھے۔ ای ٹی وی بھارت کے نمائندے ابوالکلام نے اس بابت اسپتال کے انتظامیہ کو ضابطہ اخلاق کی یاددہانی کراتے ہوئے ان کو ہٹانے کے لئے کہا۔ جس پر انہوں نے فوری یقین دہانی کرائی اور اسی وقت ہٹانے کا وعدہ کر لیا۔ لیکن آج اس اسپتال میں جب دوبارہ جانا ہوا تو یہ دیکھ کر تعجب ہوا کہ وہ پوسٹرس جوں کے توں چسپا ہیں۔ اس پہلے کہ پورے طور پر اس کیمرا گھمایا جاتا وہاں موجود تمام ہی اسٹاف ان پوسٹرس کو ہٹانا شروع دیا۔
ایک طرف ضلع کلیکٹر آنجنئے کمار سنگھ جمہوریت کو مضبوط کرنے کے لئے عوام سے صاف و شفاف ووٹنگ کی اپیل کر رہے ہیں اور دوسری طرف ان سرکاری مراکز پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرکے جمہوریت کو کمزور کرنے کی کوشش جاری ہے۔
بائٹ: آننجئے کمار سنگھ، ضلع کلیکٹر رامپور

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.