ETV Bharat / state

کویت میں ہلاکت کے بعد لاش کو واپس لانے کا مطالبہ - اتر پردیش میں کورونا وائرس

مطالبے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے وزیر خارجہ ایس ایس جے شنکر کو خط لکھا ہے۔ انہون نے اس معاملے میں متاثرین کی مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔

کویت میں ہلاکت کے بعد لاش کو واپس لانے کا مطالبہ

author img

By

Published : May 8, 2020, 12:21 PM IST

ریاست اتر پردیش کے گورکھپور میں ایک وارڈ کونسلر نے گورکھناتھ تھانہ علاقہ کے رہائشی روپچند کی کویت میں ہلاکت کے بعد لاش کو واپس لانے کے لئے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو خط لکھا ہے۔

کویت میں ہلاکت کے بعد لاش کو واپس لانے کا مطالبہ
کویت میں ہلاکت کے بعد لاش کو واپس لانے کا مطالبہ

کونسلر کے خط کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے وزیراعلیٰ نے وزیر خارجہ ایس ایس جے شنکر کو خط لکھا ہے۔ انہون نے اس معاملے میں متاثرین کی مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔

دراصل روپ چند کویت میں کام کرتا تھا۔ ان کی اہلیہ ارمیلا دیوی کو اپنے شوہر کی موت کی خبر اس کے ساتھ کام کرنے والے ساتھی سے فون کے ذریعہ موصول ہوئی ہے۔ جس کے بعد انہوں نے مقامی کونسلر رشی موہن ورما کے توسط سے وزیر اعلی کو ایک خط بھیجا۔

اس خط کا جائزہ لیتے ہوئے وزیر اعلی نے وزیر خارجہ کو خط لکھ کر ان سے مدد کرنے کو کہا ہے۔ مقامی کونسلر رشی موہن کی اس کوشش نے متاثرہ خاتون کو اپنے شوہر کی لاش ملنے کی امید ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.