ETV Bharat / state

UP Election 2022: بلڈوزر پر طنز کسنے والوں کو وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے دیا جواب

بارہ بنکی کی رامنگر اسمبلی سیٹ سے پارٹی کے امیدوار شرد کمار اوستھی کی حمایت میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ Chief Minister Yogi Adityanath نے سماجوادی پارٹی پر شدید تنقید کی۔

بلڈوزر پر طنز کسنے والوں کو وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے دیا جواب

author img

By

Published : Feb 26, 2022, 6:28 PM IST

ریاست اتر پردیش کے اسمبلی انتخابات UP Election 2022 میں بلڈوزر کا اہم کردار ہو گیا ہے، وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی مخالف جماعتیں انہیں بلڈوزر بابا کہہ کر طنز کر رہی ہیں اور کہہ رہی ہیں کہ بلڈوزر سے ترقی کے کام مسمار کئے جا رہے ہیں۔

بلڈوزر پر طنز کسنے والوں کو وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے دیا جواب

وہیں بارہ بنکی کی رامنگر اسمبلی سیٹ کے رامنگر قصبے میں پارٹی کے امیدوار شرد کمار اوستھی کی حمایت میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ سماجوادی پارٹی کے لوگ پریشان ہیں۔ وہ ہمارے ترقایتی کاموں کو دیکھ کر سوال کرتے ہیں کہ اس کے لئے رقم کہاں سے آ رہی ہے، ہم نے ایک ایسا اوزار تیار کیا ہے جو پیسے بھی پیدا کرتا ہے ترقی کا کام بھی کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: UP Elections 2022: بارہ بنکی میں ووٹنگ کو لے کر تیاریاں مکمل

ساتھ ہی جرائم پیشہ افراد کی غیر قانونی جائیداد پر چلتا ہے بلڈوزر اور اس سے جو رقم آتی ہے۔ وہ غریبوں کے فلاح و بہبود میں خرچ ہوتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.