ETV Bharat / state

CM Donate Ambulance to Noida: نوئیڈا کو سی ایم کی جانب سے ایمبولینس کا تحفہ - ای ٹی وی بھارت اردو خبر

وزیر اعلیٰ یوگی کی جانب سے نوئیڈا کو ایمبو لینس کا تحفہ پیش کیا گیا ہے۔ جو ایمرجنسی کی صورت میں وہ ضلع کے مختلف حصوں سے مریضوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال یا صحت کے مراکز تک پہنچانے کا کام کرتی رہیں گی۔ CM Presents Ambulance to Noida

نوئیڈا کو سی ایم کی جانب سے ایمبولینس کا تحفہ

author img

By

Published : Jun 22, 2022, 12:31 PM IST

نوئیڈا: اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی کی جانب سے نوئیڈا گوتم بدھ نگر کے محکمۂ صحت کو دو نئی ایمبولینس دی گئی ہیں۔ دونوں 108 ایمبولینس کو سی ایم او ڈاکٹر سنیل کمار شرما نے اپنے دفتر سے ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ اب اس نمبر کی ایمبولینسز کی تعداد 16 ہو گئی ہے۔ ایمرجنسی کی صورت میں وہ ضلع کے مختلف حصوں سے مریضوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال یا صحت کے مراکز تک پہنچانے کا کام کرتی رہیں گی۔ ایمبولینس کی تعداد بڑھنے سے دور دراز کے گاؤں کے لوگوں کو فائدہ ہوگا جو آسانی سے سرکاری ہسپتال یا دیگر صحتِ مراکز پر پہنچ سکیں گے۔ Chief Minister Yogi has Donated the New Ambulances to the Noida

نوئیڈا کو سی ایم کی جانب سے ایمبولینس کا تحفہ
نوئیڈا کو سی ایم کی جانب سے ایمبولینس کا تحفہ
نوئیڈا کو سی ایم کی جانب سے ایمبولینس کا تحفہ

یہ بھی پڑھیں:

لیکن یہ بھی سچ ہے کہ صرف ایمبولینس کی تعداد بڑھانے سے سروس بہتر نہیں ہوگی بلکہ ڈرائیور اور دیگر عملہ کو بھی فعال اور چست درست ہونا لازمی ہے تا کہ فوری لوگوں کی مدد کی جا سکے۔ بعض اوقات فون کرنے کے بعد کافی تاخیر سے ایمبولینس ضرورت مندوں تک پہنچتی رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.