ETV Bharat / state

Baghpat Child Dead Body Video Viral بھائی کی لاش کو ہاتھوں میں لیےگھر کے لیے روانہ ہوئی بہن - باغپت ویڈیو وائرل

باغپت کے صدر کوتوالی سے ایک ویڈیو سامنے آیا ہے، جس میں ایک بہن اپنے معصوم بھائی کی لاش کو ہسپتال سے پیدل لے جاتے ہوئے نظر آرہی ہے۔ Clip of sister carrying Brother Body goes viral on social media in Baghpat

child dead body video viral Baghpat
child dead body video viral Baghpat
author img

By

Published : Aug 27, 2022, 11:13 PM IST

Updated : Aug 28, 2022, 11:03 PM IST

باغپت: ریاست اترپردیش کے ضلع باغپت کے صدر کوتوالی سے مہذہب سماج اور سسٹم کو شرمسار کرنے والا ایک ویڈیو وائرل ہوا ہے۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے، جس میں ایک بہن اپنے معصوم بھائی کی لاش کو لے کر پیدل ہی ہسپتال سے جارہی ہے، اس معصوم بچے کی جمعہ کو دہلی-یمونوتری ہائی وے پر کار کی زد میں آکر موت ہوگئی۔ sadar kotwali Baghpat

بھائی کی لاش کو ہاتھوں میں لیےگھر کے لیے روانہ ہوئی بہن

پولیس کے مطابق، باغپت میں جمعہ کو دہلی یمونوتری ہائی پر معصوم بچے کے رونے کی وجہ سے سوتیلی ماں نے غصہ میں آکر بچے کو سڑک پر پھینک دیا تھا، اسی دوران تیز رفتار کار کی زد میں آنے سے بچے کی موت ہوگئی تھی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا، سنیچر کو کارروائی مکمل ہونے کے بعد لاش کو اہلخانہ کے حوالے کردی گئی۔ جب ہسپتال کی جانب سے اہلخانہ کو ایمبولنس مہیا نہیں کی گئی تب اہلخانہ لاش کو ہاتھوں میں لے کر پیدل ہی گھر کے لیے روانہ ہوگئے۔ sister carrying Brother Body goes viral on social media

بتایا جارہا ہے کہ پولیس نے معصوم بچے کے اہلخانہ کو پانچ سو روپے دیئے تھے، چیف میڈیکل آفیسر کا کہنا ہے کہ پانچ سو روپے پولیس نے دیئے تھے، اہلخانہ اپنی مرضی سے لاش کو لے کر گئے، وہیں سی ایم او کا کہنا ہے کہ کچھ وقفے کے بعد اہلخانہ کو ایمبولنس فراہم کی گئی تھی۔ Clip of sister carrying Brother Body goes viral on social media in Baghpat

یہ بھی پڑھیں: Court Grants Bail to Woman who Assaulted سیکورٹی گارڈ کو گالی دینے والی خاتون کی ضمانت منظور

Last Updated : Aug 28, 2022, 11:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.