ETV Bharat / state

نوئیڈا: پولیس اور شرپسندوں کے درمیان تصادم، دو گرفتار - نوئیڈا میں بدمعاش گرفتار

نوئیڈا سیکٹر 58 میں پولیس اور شرپسندوں کے درمیان ہوئے تصادم میں پولیس نے دو شرپسند کو گرفتار کر لیا ہے۔

نوئیڈا: پولیس اور شرپسندوں کے درمیان تصادم، دو گرفتار

author img

By

Published : Jul 8, 2021, 12:27 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے نوئیڈا سیکٹر 58 میں پولیس اور شرپسندوں کے درمیان تصادم ہوا۔ اس تصادم میں پولیس نے 25 ہزار کا انعامی بدمعاش محمد علی زیدی کو زخمی کر گرفتار کر لیا۔

نوئیڈا: پولیس اور شرپسندوں کے درمیان تصادم، دو گرفتار

جبکہ پولیس نے ایک اور مفرور شرپسند کو گرفتار کر لیا اور اس کے قبضے سے چوری کی فورچونر کار اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کیا۔

دونوں شرپسند عناصر گاڑی چوری کرنے والے گروہ کے رکن ہیں۔ شرپسند محمد علی زیدی پر تھانہ سیکٹر 58 میں 25 ہزار روپے کا انعام تھا۔ نوئیڈا این سی آر میں دونوں شرپسندوں کے خلاف گاڑی چوری کے درجنوں مقدمات درج ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کولگام: زڈورہ انکاؤنٹر میں دو عسکریت پسند ہلاک

زخمی شرپسند کو علاج کے لیے ضلعی ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ پولیس اس پورے معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.