اتر پردیش کے جونپور میں ضلع جج مدن پال سنگھ نے مطلع کیا کہ سول کورٹ ایڈوکیٹ ایسوسی ایشن جونپور کی تجویز اور ضلع مجسٹریٹ سے مشاورت کے بعد 14 جنوری 2021 کو مکر سنکرانتی،07 مئی2021 کو الوداع جمعہ، 19 اکتوبر 2021 کو بارہ ربیع الاوّل،06 نومبر 2021 کو بھیا دوج اور 19 نومبر 2021 کو کارتک پورنیما اور گرونانک جینتی کے دن سول کورٹ میں مقامی تعطیل مقرر کی گئی ہے۔
اس کے علاوہ 28 مارچ 2021 کو ہولی کا تہوار بروز اتوار پڑنے کی وجہ سے اس کے عوض 30 مارچ 2021 اور 15 اگست 2021 کو یومِ آزادی اتوار کو پڑنے کی وجہ سے اس کے عوض 16 اکتوبر 2021 کو سول کورٹ میں تعطیل قرار دیا گیا ہے۔
جونپور:سول کورٹ میں مقامی تعطیلات کا اعلان
اترپردیش کے ضلع جونپور سول کورٹ کے جج مدن پال سنگھ کے ذریعہ رواں برس تہواروں کی مقامی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔