ETV Bharat / state

بریلی: عوام کو سٹی بس کی سوغات - بریلی میں عوام کو سٹی بس

مرکزی حکومت نے چوتھے مرحلے کے دوسرے راؤنڈ میں بریلی شہر کو بھی اسمارٹ سٹی کے زمرے میں رکھا ہے۔

سٹی بس کی سوغات
author img

By

Published : Nov 16, 2019, 9:13 AM IST

اس کے تحت شہر میں بہت سے ترقیاتی کام ہونے کی تجویز ہے۔ اسی سلسلہ میں بریلی شہر کو عوام کو سٹی بس کی سوغات ملنے والی ہے۔

سٹی بس کی سوغات، دیکھیں ویڈیو

اب عوام کو ایک علاقے سے دوسرے علاقے میں جانے کے لئے پرائویٹ بسوں کو اضافی کرایا ادا نہیں کرنا پڑےگا۔

مرکزی حکومت کی ”فاسٹر اڈاپشن اینڈ مینئو فیکچرنگ ہائی بِرِڈ اینڈ اِلیکٹریکل وہیکل“ اسکیم میں بریلی شہر بھی شامل ہے۔

حکومت سے اجازت ملنے کے بعد زمین کی نشاندہی کرنے اور ٹینڈر سے متعلق تمام عمل کام مکمل کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اس کے بعد بریلی شہر کو 50 بس دینے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔
فی الحال ان بسوں کا روٹ چارٹ اور چلانے کا خاکہ تیار کیا جا رہا ہے۔

الیکٹرک بسیں تیار کرنے کا مقصد یہ ہے کہ شہر کو آلودگی سے بچانے کے لئے ای بس یا اِلیکٹرک بسوں کا چلنا ضروری ہے۔

اسمارٹ سٹی پروجیکٹ کے ڈائریکٹر نے بلدیہ کمشنر کو حکم جاری کیا ہے۔ اس حکم نامہ میں صاف طور پر کہا گیا ہے کہ اِلیکٹرک بسوں کے ٹینڈر کے عمل کو جلد سے جلد پورا کیا جانا چاہیئے۔ بسوں کے لئے مرکزی حکومت سبسڈی دے رہی ہے۔

بریلی میونسپل کارپوریشن کے اعلیٰ افسران نے بھی اس پروجیکٹ کو عملی جامہ پہنانے کے لئے زمین کی نشان دیہی کر لی ہے۔

بریلی میونسپل کارپوریشن نے جو خاکہ تیار کیا ہے، اُس کے مطابق پہلے مرحلے میں بریلی شہر کو 50 بسیں ملنے کے امکانات ہیں۔

ان سبھی بسوں میں دائیں اور بائیں طرف دو دو سیٹ والی آٹھ لین ہوں گی۔ اس طرح شہر کے اندرونی حصوں میں چلنے والی ہر ایک بس میں 32 سیٹیں ہوں گی۔ جس سے کوئی بھی سواری بس میں سوار ہوکر آسانی سے سفر کر سکے گی۔

شہر میں ان بسوں کو چلانے کے لئے کل نو روٹ بنائے جائیں گے اور ہر روٹ پر کم و بیش0 سے لیکر 25 کلومیٹر تک سفر طے کریں گی۔ ان کا کرایا کم از کم پانچ روپیہ سے لیکر زیادہ سے زیادہ 20 روپیہ تک ادا کرنا ہوگا۔ اس بسوں کو ہر بس اسٹیشن پر چارج کرنے کا بھی انتظام کیا جائےگا۔

Intro:up_bar_1_city bus for bareilly public_avb_7204399

مرکزی حکومت نے چوتھے مرحلے کے دوسرے راؤنڈ میں بریلی شہر کو بھی اسمارٹ سٹی کے زمرے میں رکھا ہے۔ جس کے تحت شہر میں بہت سے ترقیاتی کام ہونے کی تجویز ہے۔ اسی سلسلہ میں بریلی شہر کو عوام کو سٹی بس کی سوغات ملنے والی ہے۔ اب عوام کو ایک علاقے سے دوسرے علاقے میں جانے کے لئے پرائویٹ بسوں کو اضافی کرایا ادا نہیں کرنا پڑےگا۔
Body:
اسمارٹ سٹی کی فہرست میں اپنا نام درج کروانے والے بریلی شہر کو جلد ہی اسمارٹ بسوں کی سوغات ملنے جا رہی ہے۔ مرکزی حکومت کی ”فاسٹر اڈاپشن اینڈ مینئو فیکچرنگ ہائ بِرِڈ اینڈ اِلیکٹریکل وہیکل“ اسکیم میں بریلی شہر بھی شامل ہے۔ حکومت سے اجازت ملنے کے بعد زمین کی نشاندہی کرنے اور ٹینڈر سے متعلق تمام عمل کام مکمل کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اسکے بعد بریلی شہر کو کل پچاس بس دینے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔ ان بسوں کا روٹ چارٹ اور چلانے کا خاکہ تیار کیا جا رہا ہے۔

الیکٹرک بسیں تیار کرنے کا مقصد یہ ہے کہ شہر کو آلودگی سے بچانے کے لئے ای بس یا اِلیکٹرک بسوں کا چلنا ضروری ہے۔ اسمارٹ سٹی پروجیکٹ کے ڈائریکٹر نے بلدیہ کمشنر کو حکم جاری کیا ہے۔ اس حکم نامہ میں صاف طور پر کہا گیا ہے کہ اِلیکٹرک بسوں کے ٹینڈر کے عمل کو جلد سے جلد پورا کیا جانا چاہیئے۔ بسوں کے لئے مرکزی حکومت سبسڈی دے رہی ہے۔ بریلی مئونسپل کارپوریشن کے اعلیٰ افسران نے بھی اس پروجیکٹ کو عملی جامہ پہنانے کے لئے زمین کی نشان دیہی کر لی ہے۔

بریلی مئونسپل کارپوریشن نے جو خاکہ تیار کیا ہے، اُس کے مطابق پہلے مرحلے میں بریلی شہر کو 50 بسیں ملنے کے امکانات ہیں۔ ان سبھی بسوں میں دائیں اور بائیں طرف دو دو سیٹ والی 8 لین ہونگی۔ اس طرح شہر کے اندرونی حصّوں میں چلنے والی ہر ایک بس میں 32 سیٹیں ہونگی۔ جس سے کوئ بھی سواری بس میں سوار ہوکر آسانی سے سفر کر سکیگی۔ شہر میں ان بسوں کو چلانے کے لئے کل 9 روٹ بنائے جائینگے اور ہر روٹ پر کم و بیش0 سے لیکر 25 کلومیٹر تک سفر طے کرینگی۔ انکا کرایا کم از کم 5 روپیہ سے لیکر زیادہ سے زیادہ 20 روپیہ تک ادا کرنا ہوگا۔ اس بسوں کو ہر بس اسٹیشن پر چارج کرنے کا بھی انتظام کیا جائےگا۔

بائٹ 01۔۔ اِیش شکتی کمار سنگھ، اسسٹنٹ سٹی کمشنر، بریلی مئونسپل کارپوریشن،
Conclusion:
مستفیض علی خان،
ای ٹی وی، بھارت اردو،
بریلی
+919897531980
+919319447700
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.