ETV Bharat / state

Seminar On Urdu Ghazal میرٹھ میں ’نئے دور میں اردو غزل‘ پروگرام کا اہتمام - چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی،شعبہ اردو

میرٹھ کے چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں آج ایک لیکچر سیشن کا اہتمام کیا گیا۔ پروگرام میں اردو کے نامور شاعر اور نقاد عباس رضا نیئر نے نئی صدی میں اردو غزل کے موضوع پر اپنے خیالات پیش کئے۔ اردو غزل میں پرانے عہد سے نئی صدی میں آنے والے نئے خیالات اور تبدیلیوں کو متعارف کرایا۔ Seminar On Nay Daur Mai Urdu Ghazal

نئے دور میں اردو غزل کے عنوان سے پروگرام کا اہتمام

author img

By

Published : Dec 1, 2022, 6:08 PM IST

میرٹھ:اترپردیش کے میرٹھ میں واقع چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی،شعبہ اردو اور اسماعیل گرلز ڈگری کالج میرٹھ کے مشترکہ اہتمام میں نئی صدی میں اردو غزل کے عنوان سے ایک پروگرام انعقاد کیا گیا.Choudhary Charan Singh University Urdu Department Organise Seminar On Nay Daur Mai Urdu Ghazal

نئے دور میں اردو غزل کے عنوان سے پروگرام کا اہتمام

اس میں مہمان معروف شاعر و ناقد عباس رضا نیئر نے نئی صدی میں اردو غزل پر اپنا خطبہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج کے مسائل کی تحقیق و تنقید اور تخلیق کے لئے آج کے نئے دماغ کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔

یہ بھی پڑھیں:Sheikh Abdullah and Women's Education خواتین کی تعلیمی تحریک کی شروعات شیخ عبداللہ نے کی، پروفیسر نعیمہ خاتون

پروفیسر عباس رضا نیر نے ہندوستان اور پاکستان کے ساتھ اردو کی تمام نئی بستیوں کے اکیسویں صدی کے شعرا کے یہاں جدید ترقی پسند عناصر پر مشتمل اشعار پیش کی.Choudhary Charan Singh University Urdu Department Organise Seminar On Nay Daur Mai Urdu Ghazal

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.