ETV Bharat / state

Children's Vaccination Campaign in Noida: نوئیڈا میں ویکسینیشن مراکز پر بچوں کی بھیڑ

author img

By

Published : Jan 4, 2022, 6:09 PM IST

نوئیڈا میں پیر کے روز سے 15 سے 18 سال کے بچوں کے لیے ویکسینیشن مہم Children's Vaccination Campaign in Noida کا آغاز کیا گیا۔ محکمہ صحت کی جانب سے ضلع بھر میں 27 ویکسینیشن سنٹر بنائے ہیں۔

نوئیڈا میں ویکسینیشن مراکز پر بچوں کی بھیڑ

اترپردیش کے نوئیڈا میں پیر کے روز 15 سے 18 سال کے بچوں کے لیے ویکسینیشن مہم Vaccination Campaign کا آغاز کیا گیا۔ اس کے لیے محکمہ صحت کی جانب سے ضلع بھر میں 27 مراکز قائم کیے گئے ہیں۔

ویڈیو

نوئیڈا میں ایک لاکھ 15 ہزار 592 بچوں کو ویکسین لگانے کا ہدف رکھا گیا ہے۔ یومیہ 4 سے 5ہزار بچوں کو ویکسین لگانے کا ہدف طے کیا گیا ہے، اس کے پیش نظر صبح سے ہی تمام مراکز پر نوجوانوں کی بھیڑ دیکھی جارہی ہے

شہر کے چائلڈ پی جی آئی میں بھی بڑی تعداد میں بچے ویکسینیشن Vaccination Campaign کے لئے پہنچ رہے ہیں۔ یہاں رجسٹریشن سلپ دکھانے کے بعد انہیں ویکسینیشن لگایا جارہا ہے، ویکسین لگانے کے بعد تقریباً آدھے گھنٹے تک ہیلتھ ورکرز کی نگرانی میں بچوں کو رکھا جارہا ہے۔

اس سلسلے میں ضلع امیونائزیشن آفیسر ڈاکٹر نیرج تیاگی نے کہا کہ ضلع کے 100 ہیلتھ ورکرز کو بچوں کو ویکسین لگانے کے لیے ڈیوٹی پر معمور کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی مراکز کا معائنہ کرنے کے لیے نوڈل افسران کو بھی تعینات کیا گیا ہے۔ جو مختلف مراکز میں ویکسینیشن کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔

ویکسینیشن شام 4 بجے تک جاری رہی۔ ویکسین کی 30,000 ڈوز دستیاب ہیں۔ ہر سنٹر پر یومیہ 400 بچوں کو ویکسن لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ ان 27 مراکز کے علاؤہ 15 پرائیویٹ مراکز پر ویکسین لگائی جا رہی ہے۔ یہاں ویکسین کے لیے پیسے ادا کرنے ہوں گے۔

مزید پڑھیں:

  • Vaccination of Children Campaign in India: پندرہ سے اٹھارہ برس کے بچوں کے لیے ویکسی نیشن کی شروعات

ان بچوں کو ویکسین لگانے کے لیے ضلع میں 27 مراکز قائم کیے گئے ہیں جن کی فہرست یہ ہے:-

اے پی جے اسکول، نوئیڈا،

اے سی سی کانوینٹ اسکول سیکٹر 33، نوئیڈا،

مہامایا گرلز انٹر کالج سیکٹر 44، نوئیڈا

گوتم بدھ نگر بوائز انٹر کالج، گریٹر نوئیڈا

کل ہیوبر اسکول سیکٹر 62، نوئیڈا

پنڈت سالیگرام انٹر کالج، حبیب پور

نوجیون انٹر کالج، گیجھا۔

سینٹ جوزف سکول، گریٹر نوئیڈا

کے آر منگلم، گریٹر نوئیڈا

سمسارا اسکول ورلڈ اکیڈمی، گریٹر نوئیڈا

بہاری لال انٹر کالج، دنکور

سرسوتی ودیا پیٹھ کالج، دنکور،

ایس ڈی گرلز سکول، بسالپور،

بلوم انٹرنیشنل سکول ٹیک زون-7، روزا جلالپور

ویدک گرلز انٹر کالج، دادری

مہر بھوج انٹر کالج، دادری

رانا سنگرام سنگھ انٹر کالج بسیہڑہ

نیتا جی سبھاس چندر بوس، کھیڑی بھنوٹا،

پبلک انٹر کالج، ربوپورہ،

جنتا انٹر کالج، جیور،

پبلک انٹر کالج جہانگیر پور

دگمبر ایال سرسوتی ودیالیہ، دنکور،

کمیونٹی ہیلتھ سنٹر، بسرخ،

کمیونٹی ہیلتھ سنٹر، بادل پور

کمیونٹی ہیلتھ سنٹر، جیور

جی آئی ایم ایس، کاسنہ

چائلڈ پی جی آئی، سیکٹر 30، نوئیڈا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.