ETV Bharat / state

میڈیا کی وجہ سے بچے کھیلوں کی جانب متوجہ ہو رہے: آر پی سنگھ - اترپردیش کے کھیل ڈائریکٹر رام پرکاش سنگھ

ریاست اترپردیش کے کھیل ڈائریکٹر رام پرکاش سنگھ نے کہا کہ میڈیا میں کھلاڑیوں کی کوریج کی وجہ سے بچے کھیلوں کی جانب زیادہ متوجہ ہورہے ہیں۔

میڈیا کی وجہ سے بچے کھیلوں کی جانب ہو رہے متوجہ : آرپی سنگھ

author img

By

Published : Nov 27, 2019, 8:00 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں شمالی حلقہ کے انٹر یونیورسٹی خواتین کھو کھو مقابلے کے اختتامی تقریب میں رام پرکاش سنگھ نے بطور خصوصی مہمان شرکت کی۔

رام پرکاش سنگھ نے کہا ان دنوں دیہی علاقوں سے کھلاڑی ابھر کر سامنے آرہے ہیں ۔کھیلوں کو لے کر لوگوں کے نظریہ میں بڑی تبدیلی آئی ہے اور میڈیا نے اس میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

میڈیا کی وجہ سے بچے کھیلوں کی جانب ہو رہے متوجہ : آرپی سنگھ

جب ای ٹی وی بھارت کے جانب سے رام پرکاش سے سوال کیا گیا کہ دیہی علاقوں میں کھیل کو فروغ دینے کے لیے کچھ نہیں کیا جاتا تب انہوں نے کہا کہ یہ بات واجب ہے کہ ہم کھیل کی کوچنگ شہروں میں دیتے ہیں، لیکن وہاں کوچنگ حاصل کرنے والوں میں دیہی علاقوں کے بچے شامل ہیں۔

انہوں نے کہا دیہی علاقوں سے بڑی تعداد میں کھلاڑی نکل رہے ہیں اور کھیل کو لے کر والدین کے نظریہ میں تبدیلی آئی ہے وہ خود بچوں کو لے کر کھیل کی ٹرینگ دلوانے آتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کی تعداد بڑھانے میں میڈیا نے اہم کردار ادا کیا ہے۔کیوںکہ جب کھلاڑیوں کو میڈیا کی کوریج ملتی ہے تو اس سے دوسرے بچے بھی کھیلوں کی جانب متوجہ ہوتے ہیں۔

Intro:ریاستی کھیل ڈائریکٹر آر پی سنگھ کا ماننا ہے کہ ان دنوں دیہی علاقوں سے کھلاڑی زیادہ نکل کر آ رہے ہیں. کھیلوں کے لئے لوگوں کے نظریہ میں بڑی تندیلی آئی ہے. اور اس میں میڈیا کا کردار بھی اہم ہے. انہوں نے کہا میڈیا میں کھلاڑیوں کی کوریج سے بچے کھیلوں کی جانب زیادہ بچے متوجہ ہو رہے ہیں.

Body:بارہ بنکی میں شمالی حلقہ کی انٹر یونیورسٹی خواتین کھو کھو مقابلہ کے اختتامی تقریب میں بطور محمان خسوس شرکت کرنے آئے آر پی سنگھ سے جب ای ٹی وی بھارت کی جانب سے سوال کیا گیا کہ دیہی علاقوں میں کھیل کے فروغ کے لئے کچھ نہیں ہوتا. اس پر انہوں نے کہا کہ یہ بات واجب ہے کہ ہم کھیل کی کوچنگ شہروں میں ہی دیتے ہیں. لیکن وہاں اور اسپورٹ کالج میں کوچنگ حاصل کرنے والوں میں دیہی علاقوں کے ہی بچے ہیں. انہوں نے کہا کہ دیہی علاقوں سے بڑی تعداد میں کھلاڑی نکل رہے ہیں. انہوں نے کہا کھیلوں کے لئے لوگوں کے نظریہ میں کافی تبدیلی آئی ہے. اب والدین خود بچوں کو لیکر آتے ہیں. انہوں نے کہا کھلاڑی بڑھانے میں میڈیا کا کردار بھی اہم ہے. کیوں کہ جب کھلاڑیوں کی کوریج میڈیا میں آتی ہے تو دوسرے بچے بھی کھلوں کی جانب متوجہ ہوتے ہیں.
بائیٹ آر پی سنگھ، کھیل ڈائریکٹر

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.