ETV Bharat / state

بدایوں: چیف میڈیکل آفیسر نے سرکاری ہسپتال کا جائزہ لیا - سی ایم او ڈاکٹر رام پرساد

سی ایم او ڈاکٹر رام پرساد نے بتایا کہ اسپتال کے انتظامات کو بہتر بنانے کے لئے اسپتال انتظامیہ کو ضروری ہدایات دے دی گئی ہیں اور اس پر جلد ہی ضروری کارروائی عمل میں لائی جائےگی۔

بدایوں: چیف میڈیکل آفیسر نے سرکاری ہسپتال کا جائزہ لیا

author img

By

Published : Feb 13, 2021, 5:52 PM IST

اترپردیش کے ضلع بدایوں میں ککرالہ کے سرکاری ہسپتال (کمیونٹی ہیلتھ سینٹر، سی ایچ سی) کی حالت اطمینان بخش نہیں ہے۔ اسی معاملے کو لے کر ضلع بدایوں کے چیف میڈیکل آفیسر نے سی ایچ سی کا معاینہ کیا۔

بدایوں: چیف میڈیکل آفیسر نے سرکاری ہسپتال کا جائزہ لیا

دراصل ککرالہ کی آبادی 1 لاکھ سے زیادہ ہے اور یہاں 'نگر پالیکا پریشد' کے چیئرمین کا انتخاب بھی ہوتا ہے لیکن جانچ کے دوران یہاں کے سرکاری اسپتال کی حالت اور سہولیات اطمینان بخش نہیں پائی گئی ہے۔

چیف میڈیکل افسر ڈاکٹر راجندر پرساد نے ہسپتال کے معائنہ کے دوران پایا کے دوا، پانی اور حاملہ خواتین کے حوالے سے سہولیات کی کمی ہے۔

سی ایم او ڈاکٹر رام پرساد کا کہنا تھا کہ ڈیلیوری پوائنٹ ہونے کے باوجود بھی ککرالہ سی ایچ سی میں حاملہ خواتین کی ڈلیوری کی تعداد بہت کم ہے۔ او پی ڈی اور صفائی کے مزید انتظامات بھی ہونا لازمی ہیں۔

سی ایم او نے مزید بتایا کہ اسپتال سے متعلق انتظامات کو بہتر بنانے کے لئے اسپتال انتظامیہ کو ضروری ہدایات دے دی گئی ہیں اور اس پر جلد ہی ضروری کارروائی عمل میں لائی جائےگی۔

یہ بھی پڑھیں: '40 فیصد آبادی کو بے روزگار کرنے کی سازش'

واضح رہے کہ کورونا وائرس کے وجہ سے ملک، ریاست اور ضلع بدایوں کی طبعی صورتحال میں بہتری کی کوشش تو کی جا رہی ہے لیکن دیکھنا یہ ہوگا کہ آنے والے وقت میں کارروائی کا آغاز کتنا موثر ہوگا؟

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.