ETV Bharat / state

چوہدری جگویرسنگھ گجرمظفرنگرپہونچے

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگرکے پرگتی شیل سماجوادی پارٹی لوہیا کے ضلع صدرچوہدری علم سنگھ گجرکی رہائش گاہ پر ایک جائزہ اجلاس منعقد کیا گیا۔ اس اجلاس میں پرگتی شیل سماجوادی پارٹی لوہیا کے قومی جنرل سکریٹری چوہدری جگویر سنگھ گجربھی شریک ہوے۔

چوہدری جگویرسنگھ
چوہدری جگویرسنگھ
author img

By

Published : Jul 5, 2021, 3:25 AM IST

ریاست اتر پردیش کے پرگتی شیل سماجوادی پارٹی لوہیا کے مظفر نگر ضلع صدر کی رہائش گاہ پر ایک جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ پرگتی شیل سماجوادی پارٹی لوہیا کے قومی جنرل سکریٹری چوہدری جگویر سنگھ گجر اور منڈل انچارج سہارنپور حاجی اسرار صدیقی بھی مذکورہ اجلاس میں شریک ہوے ۔

چوہدری جگویرسنگھ گجر

پرگتی شیل سماجوادی پارٹی لوہیا کے قومی جنرل سکریٹری نےکہا کہ 2022 کے اسمبلی انتخابات کی تیاری کو لے کر آج ہم مظفر نگر آئے ہیں ۔کل سہارنپور اور اس کے بعد شاملی کا دورہ کریں گے۔
پنچایتی صدر کے انتخابات میں بی جے پی کی جیت پر انہوں نے کہا کہ حکمران اور ضلعی انتظامیہ کے دباؤ میں حزب اختلاف کے امیدواروں کو ڈرا دھمکا کر ووٹنگ کرائی گئی ہے۔

مزید پڑھیں :مظفر نگر :ضلع پنچائیت صدرکےانتخابات میں بی جے پی کی جیت

انہوں نے مزید کہا کہ 2022 کے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو شکست دینے کے لئے اپوزیشن کی تمام جماعتوں کے ساتھ معاہدہ کریں گے۔ اور سب کے ساتھ مل کر بی جے پی کو شکست دیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.