ETV Bharat / state

مودی سے مقابلے کے لیے تیار ہوں: چندر شیکھر آزاد

بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر آزاد نے یہ اعلان کیا ہے کہ وہ  عام انتخابات میں وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف وارانسی سے لڑیں گے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Mar 16, 2019, 6:46 PM IST

یوں تو بھیم آرمی سربراہ چندرا شیکھر آزاد کی کہانی امریش پوری کی کسی فلم سے کم نہیں ہے۔ جیسے فلموں میں امریش پوری ٹھا کر کا کردار ادا کر مزدوروں کسانوں اور پسماندہ برادریوں پر ظلم کرتے تھے اور کسان کا کوئی بیٹا انیل کپور یہ متھن چکرورتی ٹھاکر کے ظلم سے لوگو کو نجات دلاتا تھا۔

متعلقہ ویڈیو

اسی طرح آج کے چندر شیکھر آزاد بھی اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

چندرا شیکھر آزاد کی کہانی ٹھاکر معاشرے کے نوجوان امریش پوری کے کردار میں جلوہ افروز ہے۔

ای ٹی وی بھارت کی ٹیم نے چندرا شیکھر آزاد کے گانوں چھٹمل پور پہنچ کر بھیم آرمی تنظیم کی تعمیر کے متعلق جاننے کی کوشش کی تو یہ حقیقت سامنے آئی ہے۔

چندر شیکھر کا گھر رنگا رنگ تہذیب کا نمونہ نظر آتا ہے۔جہاں ان کے مہمان خانے میں ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر سے لیکر مایاوتی تک درجنوں معاشرے کی ترقی پسند رہنماؤں کی تصاویر آویزاں ہے۔

چندرا شیکھر آزاد کے خاندانی دوست فیروز خان نے ای ٹی وئی کے نمائندہ کو بتایا کہ وہ بچپن سے چندرا شیکھر آزاد کو جانتے ہیںاور دونوں نے ایک ساتھ تعلیم حاصل کی ہے۔

فیروز جی نے بتایا کہ چندرا شیکھر آزاد شروع سے ہی ایک جوشیلے نوجوانوں تھے۔ کالج کی زندگی سے ہی وہ سماجی کاموں میں مصروف ہو گئے تھے۔

اگر کالج میں کوئی واردات ہو جاتی تھی تو نوجوانوں کے ساتھ ملکر اس کے خلاف کھڑے ہو جاتے تھے۔

ٹھاکر معاشرے کے بڑھتے ظلم کو دیکھ کر چندرا شیکھر آزاد نے بھیم آرمی تنظیم کی تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا۔ تاکہ معاشرے میں اعلیٰ طبقات کی اجارہ داری ختم ہو سکے۔

بھیم آرمی کی تعمیر 2015 میں کی گئی۔ 2017 میں برادری واد کی لڑائی کے بعد سرخیوں میں آئی تو بھیم آرمی تنظیم سہارنپور سے باہر ملک کی کئی ریاستوں میں بڑھتا چلا گیا۔

بھیم آرمی چیف چندرا شیکھر کی پہچان دلت ہیرو کے طور پر ہو گئی۔ متعدد بار انہیں جیل بھی جانا پڑا ہے۔

جس سے چندرا شیکھر اتنے مشہور ہو گئے کہ پارلیمنٹ انتخابات میں ہر سیاسی جماعت بھیم آرمی کو اپنے ساتھ جوڑنا چاہتا ہے۔

حال ہی میں بدھ کے دن کانگریس سیکریٹری کے ساتھ ساتھ کانگریس جے کی لیڈر میرٹھ کے اسپتال میں داخل چندرا شیکھر آزاد سے ملنے پہنچے چندرا شیکھر آزاد کا قد اتنا بڑھ گیا کی چندرا شیکھر آزاد نے وزیرِ اعظم کے خلاف پارلیمنٹ انتخابات میں لڑنے کا اعلان کر دیا تھا جس وجہ سے سیاسی جماعتوں کی دھڑکنیں تیز ہو گئی ہیں۔

Intro:اینکر

سہارنپور۔ بھیم آرمی چیف چندرا شیکھر آزاد کی کہانی امریش پوری کی کسی فلم سے کم نہیں ہے۔ جیسے فلموں میں امریش پوری ٹھا کر کا کردار ادا کر مزدوروں کسانوں اور نچلی برادریوں پر ظلم کرتے تھے اور کسان کا کوئی بیٹا انیل کپور یہ متھن چکرورتی ٹھاکر کے ظلم سے لوگو کو نجات دلاتا تھا۔ 

Body:چندرا شیکھر آزاد کی کہانی ٹھاکر معاشرے کے نوجوان امریش پوری کے کردار میں جلوہ افروز ہوئے۔ ای ٹی وی بھارت کی ٹیم نے چندرا شیکھر آزاد کے گانوں چھٹمل پور پہنچکر زیرو   گراؤنڈ پر بھیم آرمی تنظیم کی تعمیر کے متعلق جاننے کی کوشش کی تو یہ حقیقت سامنے آئی ہے۔ ہمنے چندرا شیکھر آزاد کا گھر دیکھا تو پورا گھر نیلے رنگ میں رنگا نظر آیا۔  بتایا جا رہا ہے کہ نیلا رنگ نچلے طبقے کے لئے ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر نے خوش حالی کا نشان کہا ہے چندرا شیکھر آزاد کے مہمان خانے میں ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر سے لیکر مایاوتی تک درجنوں معاشرے کی ترقّی چاہنے والے لوگو کی تصاویر لگی ہوئی ہیں۔ چندرا شیکھر آزاد کے خاندانی دوست فیروز خان نے ہمیں بتایا کہ وہ بچپن سے چندرا شیکھر آزاد کو جانتے ہیں۔  اور دونوں ایک ساتھ پڑھے اور کھیلے ہیں۔ ای ٹی وی بھارت کو فیروز جی نے بتایا کہ چندرا شیکھر آزاد شروع سے ہی ایک جوشیلے نوجوانوں تھے۔  کولج کی زندگی سے ہی وہ معاشرے کی خدمت میں مصروف ہو گئے تھے۔ اگر کالج میں کوئی واردات ہو جاتی تھی تو نوجوانوں کے ساتھ ملکر اسکے خلاف کھڑے ہو جاتے تھے۔ کالج میں کسی نچلے طبقے یا غریب طالبِ علم کے ساتھ اگر کوئی زیادتی ہوتی تو چندرا شیکھر اس کی مخالفت کرتے تھے۔ چھٹمل پور گانو میںASP انٹر کالج ہے جس پر ٹھاکر معاشرے کے افراد کی مضبوط پکڑ ہے اکثریت میں ہونے کی وجہ سے ٹھاکر معاشرے کے نوجوان نچلے طبقے کے لوگوں مسلموں اور طلباء کے ساتھ مار پیٹ اور ان پر ظلم کرتے رہتے تھے۔ ٹھاکر معاشرے کے بڑھتے ظلم کو دیکھ کر چندرا شیکھر آزاد نے بھیم آرمی تنظیم کی تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا۔  جس سے نچلے طبقے اور چھوٹی برادری سب مل کر ایک ساتھ ہو کر ٹھاکر معاشرے کے ظلم کی مخالفت کر سکے۔ بھیم آرمی کی تعمیر 2015 میں کی گئی۔ 2017 میں برادری واد کی لڑائی کے بعد سرخیوں میں آئی تو بھیم آرمی تنظیم سہارنپور سے باہر ملک کی کی ریاستوں میں بڑھتا چلا گیا۔  بھیم آرمی چیف چندرا شیکھر کی پہچان دلت ہیرو کے طور پر ہو گئی۔ جھگڑا بھڑ کانے کے الزام میں جیل سے رہائی کرانے کے لیے دلّی تک کئی   تحریک کو انجام دیا گیا۔  جس سے چندرا شیکھر اتنے مشہور ہو گئے کہ پارلیمنٹ انتخابات میں ہر سیاسی جماعت بھیم آرمی کو اپنے ساتھ جوڑنا چاہتا ہے۔  حال ہی میں بدھ کے دن کانگریس سیکریٹری کے ساتھ ساتھ کانگریس جے کی لیڈر میرٹھ کے اسپتال میں داخل چندرا شیکھر آزاد سے ملنے پہنچے چندرا شیکھر آزاد کا قد اتنا بڑھ گیا کی چندرا شیکھر آزاد نے وزیرِ اعظم کے خلاف پارلیمنٹ انتخابات میں لڑنے کا اعلان کر دیا تھا جس وجہ سے سیاسی جماعتوں کی دھڑکنیں تیز ہو گئی ہیں۔ 

Conclusion:بائٹ 01۔ فیروز خان۔  چندرا شیکھر آزاد کے دوست

رپورٹ تسلیم قریشی سہارنپور
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.