ETV Bharat / state

CGST Inspector Arrested اسسٹنٹ کمشنر کے ساتھ بدسلوکی کرنے والا انسپکٹر گرفتار - نوئیڈا اردو نیوز

نوئیڈا میں ایک خاتون اسسٹنٹ کمشنر کے ساتھ بدسلوکی کرنے والے سی جی ایس ٹی انسپکٹر کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ CGST Inspector Arrested

اسسٹنٹ کمشنر کے ساتھ بدسلوکی کرنے والا انسپکٹر گرفتار

author img

By

Published : Sep 26, 2022, 7:37 PM IST

نوئیڈا: ریاست اترپردیش کے نوئیڈا سیکٹر-62 میں واقع سینٹرل جی ایس ٹی آفس میں تعینات ایک خاتون آئی آر ایس افسر کے ساتھ ماضی میں سی جی ایس ٹی انسپکٹر نے چھیڑ چھاڑ کی تھی۔ اس معاملے میں متاثرہ خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے ملزم انسپکٹر ارپت ملک کے خلاف فیز 3 کوتوالی میں مقدمہ درج کرایا تھا۔ جس کے بعد پولیس نے ملزم انسپکٹر کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا ہے۔ CGST Inspector Arrested

مقدمہ درج کراتے ہوئے متاثرہ نے بتایا کہ ارپت نے میسج کر کے گالی گلوج کی۔ اس کے علاوہ اس نے ان کے خلاف نازیبا کلمات ادا کرتے ہوئے جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی تھی۔ جی ایس ٹی ڈپارٹمنٹ کی خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے پولیس کو شکایت دیتے ہوئے کیس درج کرایا تھا۔ اس کے بعد پولیس نے ارپت کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا ہے۔ ارپت کے اہلخانہ کے مطابق وہ نشے کا عادی تھا۔ گھر والے بھی اس کی حرکت سے پریشان تھے۔ انسپکٹر نے گزشتہ چند دنوں کے دوران کافی سنگین کام کیا تھا۔ جس کی وجہ سے ارپت کے گھر والے اسے بہت جلد نشہ چھڑانے ( Drug de-addiction center) کے مرکز بھیجنے والے تھے لیکن اس سے پہلے اس نے خاتون اسسٹنٹ کمشنر کے ساتھ بدتمیزی کی اور ڈرگ ڈی ایڈکشن سینٹر جانے سے پہلے ہی جیل چلا گیا۔ CGST Inspector Arrested for threatening to kill woman officer in Noida

یہ بھی پڑھیں : Couple Arrested in Moradabad میٹرومونیل سائٹ کے ذریعہ ٹھگی کے الزام میں میاں اور بیوی گرفتار

Shrikant Tyagi Bail Denied شریکانت تیاگی کو گینگسٹر ایکٹ میں ضمانت نہیں ملی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.