ETV Bharat / state

UP Assembly Election 2022: مرکزی حکومت نے خواب کو حقیقت میں تبدیل کیا، انوپریا پٹیل - بی جے پی امیدوار رام کماری موریہ

مرکزی وزیر مملکت انوپریا پٹیل نے کہا ہے کہ مرکز اور ریاست کی این ڈی اے حکومت خواب کو حقیقت میں تبدیل کرنے والی حکومت ہے۔ اس سے قبل کی حکومتیں صرف خواب دکھانے کا کام کیا کرتی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ این ڈی اے حکومت نے ہر حلقے میں ترقیاتی کام کیے ہیں۔ Barabanki Sadar Assembly Seat in Uttar Pradesh

UP Assembly Election 2022
خواب کو حقیقت میں تبدیل کرنے والی حکومت ہے این ڈی اے کی حکومت
author img

By

Published : Feb 16, 2022, 11:16 AM IST

بنکی ضلع: انوپریا پٹیل منگل کو ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی ضلع کی صدر اسمبلی نشست سے بی جے پی امیدوار رام کماری موریہ کی حمایت میں منعقد ایک ریلی سے خطاب کر رہی تھیں۔

انہوں نے کہا کہ نظریہ کا فرق دیکھئے، این ڈی اے کی نظر کہاں تک جاتی ہے۔ آج اتر پردیش میں 20 سے 22 گھنٹے بجلی آ رہی ہے۔ کیا 2017 سے قبل یوپی میں ایسا ممکن تھا۔ BJP Candidate Ram Kumari Maurya

ویڈیو

انہوں نے کہا کہ مودی حکومت نے ایکسپریس وے بنوائے، میڈیکل کالج بنوائے تاکہ عوام کو بہتر سہولیات حاصل ہو سکے۔

انہوں کے کہا کہ اس سے قبل حکومتیں صرف خواب دکھاتی تھیں لیکن انہیں حقیقت میں تبدیل کرنا نہیں جانتی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:

UP Assembly Election: پاکستانی نژاد بھارتی بہو نے ووٹ دیا

انہوں نے مزید کہا کہ صاف نیت کے ساتھ کام کے لیے ہم نے ایسا میعار تیار کیا ہے، جس پر چلنا آنے والے لوگوں کے لیے ممکن نہیں ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.