ETV Bharat / state

بہرائچ: ووٹرز کا قومی دن تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا

اتر پردیش کے ضلع بہرائچ میں 25 جنوری کو یوم ووٹرز کے موقع پر یوپی حکومت کے زیر اہتمام کلیکٹریٹ احاطے میں ایک جلسہ کا انعقاد ہوا جس میں رائے دہندگان کو بیدار کرنے کے لیے ایک خصوصی اجلاس کا انعقاد ہوا۔

بہرائچ: ووٹرز کا قومی دن تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا
بہرائچ: ووٹرز کا قومی دن تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا
author img

By

Published : Jan 26, 2020, 7:09 AM IST

Updated : Feb 18, 2020, 10:46 AM IST

گذشتہ روز ملک بھر میں ووٹرز کا قومی دن منایا گیا۔اس موقع پر الیکشن کیمیشن کے زیر اہتمام تقاریب کا انعقاد ہوا۔ بھارت میں سنہ 2011 سے ہر برس 25 جنوری کو ووٹروں کا قومی دن منایا جاتا ہے۔اس دن کا مقصد عوام میں رائے دہی کے لیے شعور بیدار کرنا ہے۔

بہرائچ: ووٹرز کا قومی دن تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا

ووٹرز کے قومی دن کے موقع پر حکومت اترپردیش کی ایما پر کلیکٹریٹ احاطے میں ایک جلسہ منعقد کیا گیا جس میں رائے دہندگان کو بیدار کرنے کے لیے ایک خصوصی پرگرام کا انعقاد ہوا۔

اس موقع پر ضلع مجسٹریٹ شمبھو کمار نے بتایا کہ اس پروگرام کا مقصد تھا کہ رائے دہندگان اگر تاحال اپنا ووٹر شناختی کارڈ نہیں بنوا سکتے ہوں تو وہ اپنا کارڈ بنوا لیں تاکہ عوام کو آنے والے انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ حصہ لینے اور حق رائے دہی کے استعمال کا موقع ملے۔خاص طور پر نوجوان نسل اور خواتین کو بیدار کرنےکے لیے خصوصی توجہ مرکوز کی گئی۔

اس موقع پر بچوں نے ثقافتی پروگرام میں مظاہرہ کیا اور رائے دہندگان کو شناختی کارڈ بھی تقسیمِ کی گئی۔

اس موقع پر ضلع کے تمام مدارس کے بچے، شہر کے معروف شخصیات، اور ضلع کے اعلیٰ افسران موجود رہے۔

Intro:بہرائچ 25 جنوری یوم ووٹر کے موقع پر آج حکومت اترپردیش کے ہدایت کے مطابق کلیکٹریٹ احاطے میں ایک جلسہ منعقد کیا گیا جس میں رائے دہندگان کو بیدار کرنے کا ایک پروگرام منو کیا گیاBody:گورو 2501

بہرائچ 25 جنوری یوم ووٹر کے موقع پر آج حکومت اترپردیش کے ہدایت کے مطابق کلیکٹریٹ احاطے میں ایک جلسہ منعقد کیا گیا جس میں رائے دہندگان کو بیدار کرنے کا ایک پروگرام منو کیا گیا اس موقع پر ضلع مجسٹریٹ شمبھو کمار نے بتایا کہ آج اس پروگرام مقصد تھا کہ راے دہندگان اگر اپنا ووٹر شناختی کارڈ نہیں بنوایا ہو وہ اپنا کارڈ بنوا لیں تاکہ عوام کو آنے والے انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور حق کا استعمال کریں خاص طور پر خواتین اور نۓ نوجوان ووٹر -
اس موقع پر بچوں نے ثقافتی پروگرام پیش کیا اور راۓ دہندگان کو شناختی کارڈ بھی تقسیمِ کیا گیا
اس موقع پر ضلع کے تمام مدرسوں کے بچے، شہر کے معززین، اور ضلع کے اعلیٰ افسران موجود رہے قومی ووٹر کا دن قواعد کے مطابق منایا -Conclusion:بائٹ : ضلع مجسٹریٹ بہرائچ : شمبھو کمار
Last Updated : Feb 18, 2020, 10:46 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.