سہ روزہ چلنے والے اس عرس میں ہر مذہب اور ملت کے لوگوں نے شرکت کر اپنی عقیدت کا اظہار کیا۔
عرس کی شروعات تلاوت قرآن اور محفل کے ساتھ کی گئی تھی۔
درگاہ کے گدی نشین سید کمال نے بتایا کہ یہ درگاہ کا تیسرا عرس ہے، کلیم بابا چشتی صابری رحمتہ اللہ علیہ نے ہمیشہ لوگوں کو تعلیم اور انسانیت کا پیغام دیا۔
بابا نے ہمیشہ لوگوں کو یہی پیغام دیا کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں پر عمل کریں اور نماز کی پابند کریں اور اپنے بچوں کو تعلیم دیں۔