ETV Bharat / state

بریلی: یوم جمہوریہ کے موقع پر جشن جمہوریت منایا جائے گا - اترپردیش نیوز

بریلی میں یوم جمہوریہ کے موقع پر عوام کے ساتھ ایک جشن منایا جائے گا۔ یہ جشن شہر کے ایف آر اسلامیہ انٹر کالج کے میدان میں منایا جائے گا۔ جس میں شہر کے تمام مذاہب کے عقیدت مندوں، مذہبی رہنماؤں اور دانشوروں کو دعوتِ عام دی گئی ہے۔ اس جشن میں کا اہتمام آل انڈیا اتحاد ملت کونسل کے قومی صدر مولانا توقیر رضا خاں کر رہے ہیں۔

مولانا توقیر رضا خاں
مولانا توقیر رضا خاں
author img

By

Published : Jan 22, 2020, 10:47 AM IST

Updated : Feb 17, 2020, 11:14 PM IST

بریلی میں اپنی رہائش گاہ پر منعقد ایک میٹنگ میں آل انڈیا اتّحاد ملّت کونسل کے قومی صدر مولانا توقیر رضا خاں نے مرکزی حکومت پر سیاسی الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ملک میں جمہوری نظام کو پامال کرنے کے مقصد سے شہریت ترمیمی قانون ”سی اے اے“، قومی رجسٹر برائے شہریت ”این آر سی“ اور قومی آبادی رجسٹر ”این پی آر“ کو جائز ٹھرانے کا ماحول پیدا کیا گیا ہے۔ جبکہ یہ تمام قانون حکومت کی اپنی ناکامیاں پوشیدہ رکھنے کی کوشش ایک اہم حصّہ ہیں۔

مولانا توقیر رضا خاں کی پریس کانفرنس، دیکھیں ویڈیو

اس ملک میں بہت خاموشی سے آئین کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ آر ایس ایس کے ایجنڈے پر حکومت کام کر رہی ہے اور اُنکے نشانے پر صرف مسلم ہی نہیں ہیں، بلکہ وہ تمام قومیں ہیں، جو اُنکے نقشِ قدم پر نہیں چل رہی ہیں۔ سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے معاملے میں حکومت یہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہی ہے کہ اس قانون کے خلاف صرف مسلم ہیں۔ لیکن ایسا نہیں ہے۔ بلکہ ملک کی تمام ایسی قومیں، جو جمہوری نظام میں یقین رکھتی ہیں اور جو ملک کے آئین کو بچانا چاہتی ہیں، وہ تمام کی تمام قومیں اس قانون کی مزمت کر رہی ہیں۔

سیکولرزم میں یقین رکھنے والے تمام لوگ اس قانون کی مخالفت کر رہے ہیں۔ ملک کے جمہوری نظام کا پامال کرنے کے لیئے سی اے اے، این آر سی اور این پی آر قانون کا نفاذ کرنے کی کوشش ہر رہی ہے۔

اس کوشش کے خلاف آل انڈیا اتّحاد ملّت کونسل کے بینر کے زیر اہتمام شہر کے ایف آر اسلامیہ انٹر کالج کے میدان میں 26 جنوری کو صبح آٹھ بجے جشن جمہوریت منایا جائےگا۔ اس سے قبل 25 جنوری کی رات میں ایس میدان پر ایک ”آل انڈیا مشاعرہ اور کوی سمّیلن“ کا انعقاد کیا جائےگا۔ اس ”آل انڈیا مشاعرہ اور کوی سمّیلن“ میں ملک کے معزز شعراء، کوی اور مقرر شرکت کرینگے۔

خاص بات یہ ہے کہ یہ پروگرام رات بھر جاری رہےگا۔ ایک افواہ کو واضح کرتے ہوئے مولانا توقیر رضا خاں نے کہا کہ میری کونسل کے خلاف ایک افواہ پھیلائی جا رہی ہے کہ اب خواتین حضرات کے ساتھ احتجاج کیا جائےگا۔ یہ صرف افواہ ہے، ہماری کونسل خواتین کے ساتھ کوئی احتجاج نہیں کریگی۔

Intro:up_bar_1_jash e jamhuriyat manaya jayega_avb_7204399

بریلی میں یوم جمہوریہ کے موقع پر عوام کے ساتھ ایک جشن منایا جائے گا۔ یہ جشن شہر کے ایف آر اسلامیہ انٹر کالج کے میدان میں منایا جائے گا۔ جس میں شہر کے تمام مذاہب کے عقیدت مندوں، مذہبی رہنماؤں اور دانشوروں کو دعوتِ عام دی گئی ہے۔ اس جشن میں کا اہتمام آل انڈیا اتحاد ملت کونسل کے قومی صدر مولانا توقیر رضا خاں کر رہے ہیں۔
Body:
بریلی میں اپنی رہائش گاہ پر منعقد ایک میٹنگ میں آل انڈیا اتّحاد ملّت کونسل کے قومی صدر مولانا توقیر رضا خاں نے مرکزی حکومت پر سیاسی الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ملک میں جمہوری نظام کو پامال کرنے کے مقصد سے شہریت ترمیمی قانون ”سی اے اے“، قومی رجسٹر برائے شہریت ”این آر سی“ اور قومی آبادی رجسٹر ”این پی آر“ کو جائز ٹھرانے کا ماحول پیدا کیا گیا ہے۔ جبکہ یہ تمام قانون حکومت کی اپنی ناکامیاں پوشیدہ رکھنے کی کوشش ایک اہم حصّہ ہیں۔

اس ملک میں بہت خاموشی سے آئین کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ آر ایس ایس کے اجینڈے پر حکومت کام کر رہی ہے اور اُنکے نشانے پر صرف مسلم ہی نہیں ہیں، بلکہ وہ تمام قومیں ہیں، جو اُنکے نقشِ قدم پر نہیں چل رہی ہیں۔ سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے معاملے میں حکومت یہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہی ہے کہ اس قانون کے خلاف صرف مسلم ہیں۔ لیکن ایسا نہیں ہے۔ بلکہ ملک کی تمام ایسی قومیں، جو جمہوری نظام میں یقین رکھتی ہیں اور جو ملک کے آئین کو بچانا چاہتی ہیں، وہ تمام کی تمام قومیں اس سیاہ قانون کی مزمت کر رہی ہیں۔
سیکولرزم میں یقین رکھنے والے تمام لوگ اس سیاہ قانون کی مخالفت کر رہے ہیں۔ ملک کے جمہوری نظام کا پامال کرنے کے لیئے سی اے اے، این آر سی اور این پی آر قانون کا نفاذ کرنے کی کوشش ہر رہی ہے۔ اس کوشش کے خلاف آل انڈیا اتّحاد ملّت کونسل کے بینر کے زیر اہتمام شہر کے ایف آر اسلامیہ انٹر کالج کے میدان میں 26 دسمبر کو صبح 8 بجے جشن جمہوریت منایا جائےگا۔ اس سے قبل 25 دسمبر کی رات میں ایس میدان پر ایک ”آل انڈیا مشاعرہ اور کوی سمّیلن“ کا انعقاد کیا جائےگا۔ اس ”آل انڈیا مشاعرہ اور کوی سمّیلن“ میں ملک کے معزز شعراء، کوی اور مقرر شرکت کرینگے۔ خاص بات یہ ہے کہ یہ پروگرام رات بھر جاری رہےگا۔ ایک افواہ کو واضح کرتے ہوئے مولانا توقیر رضا خاں نے کہا کہ میری کونسل کے خلاف ایک افواہ پھیلائ جا رہی ہے کہ اب خواتین حضرات کے ساتھ احتجاج کیا جائےگا۔ یہ صرف افواہ ہے، ہماری کونسل خواتین کے ساتھ کوئ احتجاج نہیں کریگی۔

بائٹ 01 سے 04 تک۔۔ مولانا توقیر رضا خاں، قومی صدر، آل انڈیا اتّحاد ملّت کونسل
Conclusion:
مستفیض علی خان،
ای ٹی وی، بھارت اردو،
بریلی
+919897531980
+919319447700
Last Updated : Feb 17, 2020, 11:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.