ETV Bharat / state

مویشی ڈاکٹر پر لاپروائی کا الزام - علاج نہ سانڈ کی موت

مرادآباد میں ٹرین سے ٹکراکر زخمی سانڈ کی موت ہوگئی، جس کی وجہ سے بجرنگ دل کے کارکن نے مویشی ڈاکٹر پر لاپروائی کا الزام لگایا ہے۔

مرادآباد میں ٹرین سے ٹکراکر زخمی سانڈ کی موت ہوگئی، جس کی وجہ سے بجرنگ دل کے کارکن نے مویشی ڈاکٹر پر لاپرواہی کا الزام لگایا ہے

author img

By

Published : Feb 25, 2020, 6:12 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 1:23 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر مرادآباد کے کٹگھر علاقہ میں ٹرین سے ٹکراکر ایک سانڈ زخمی ہوگیا، جس کا باقاعدہ طور پر علاج نہ کیے جانے کی وجہ سے اس کی موت ہوگئی۔

موت سے خفا شدت پسند تنظیم بجرنگ دل کے کارکن نے ضلع مویشی ڈاکٹر پر لاپروائی کا الزام لگایا، اور کہا کہ دو گھنٹے تک سانڈ تڑپتا رہا لیکن کوئی بھی ڈاکٹر اس کے علاج کے لیے نہیں آیا، جس کی وجہ سے سانڈ نے دم توڑ دیا۔

مویشی ڈاکٹر پر لاپرواہی کا الزام

خیال رہے کہ کٹگھر علاقہ میں واقع دھان مل کے پاس آج ایک سانڈ ٹرین کے سامنے آنے سے زخمی ہوگیا، جس کی خبر پاکر مقامی لوگ اور بجرنگ دل کے کارکن موقعے پر پہنچے اور زخمی سانڈ کے علاج کے واسطے ڈاکٹر کو فون کیا، لیکن کوئی بھی ڈاکٹر موقع پر نہیں پہنچا اور دو گھنٹے تک متواتر تڑپ نے کے بعد سانڈ نے دم توڑ دیا۔

اس کے بعد موجود لوگوں کا غصہ پھوٹ پڑا ان کا الزام ہے، کہ اگر ڈاکٹر بروقت آجاتے توسانڈ کا علاج کر اسے بچایا جاسکاتا تھا۔

مرادآباد میں ٹرین سے ٹکراکر زخمی سانڈ کی موت ہوگئی، جس کی وجہ سے بجرنگ دل کے کارکن نے مویشی ڈاکٹر پر لاپرواہی کا الزام لگایا ہے
مرادآباد میں ٹرین سے ٹکراکر زخمی سانڈ کی موت ہوگئی، جس کی وجہ سے بجرنگ دل کے کارکن نے مویشی ڈاکٹر پر لاپرواہی کا الزام لگایا ہے

انہوں نے مزید الزام لگایا کہ اسی طرح وہں پر متعدد اور بھی کئی جانوروں کی موت ہوچکی ہے، جس کے ذمہ دار براست ڈاکٹر ہی ہیں۔

مرادآباد کے کٹگھر علاقہ میں ٹرین سے ٹکراکر زخمی سانڈ کا علاج نہ کرنے کی وجہ سے موت سے ناراض بجرنگ دل کے کار کن نے ضلع مویشی ڈاکٹر پر لاپرواہی کا الزام لگایا ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 1:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.