ETV Bharat / state

Case Registered Against Muawiyah Ali's supporters: معاویہ علی کے حامیوں کے خلاف مقدمہ درج - Muawiyah Ali gets ticket from Deoband Assembly constituency

دیوبند کے سابق رکن اسمبلی معاویہ کے حامیوں پر ضابطہ اخلاق کے خلاف وزری کرنے اور کورونا گائیڈ لائن پر عمل نہ کرنے کے معاملہ میں بیس نامزد سمیت 50 افراد کے خلاف یہ معاملہ درج Case Registered Against Muawiyah Ali's supporters ہوا ہے۔

معاویہ علی کے حامیوں کے خلاف مقدمہ درج
معاویہ علی کے حامیوں کے خلاف مقدمہ درج
author img

By

Published : Jan 28, 2022, 10:51 PM IST

سہارنپور کے دیوبند اسمبلی حلقہ Muawiyah Ali gets ticket from Deoband Assembly constituency سے سماجوادی پارٹی کے قدآور رہنما معاویہ علی کی ٹکٹ کاٹ کر سماجوادی پارٹی نے سابق ریاستی وزیر آنجہانی راجندر سنگھ رانا کے بیٹے کارتک راناکو ٹکٹ دے دیا تھا جس کے بعد سے معاویہ علی کے حامیوں میں کافی مایوسی تھی۔

اس دوران گزشتہ روز معاویہ علی نے لکھنو سے اپنے کارکنوں کو ٹکٹ ملنے کی اطلاع دی جس کے بعد معاویہ علی کے کارکنان میں خوشی کا ماحول پیدا ہوگیا اور دیر رات تک محلہ میں جشن کا ماحول رہا۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

اس معاملے میں پولیس نے کورونا گائیڈ لائن کی خلاف ورزی لا حوالہ دیتے ہوئے بیس نامزد سمیت پچاس افراد کے خلاف مقدمہ Case Registered Against Muawiyah Ali's supporters کیا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.