ETV Bharat / state

Case Registered Against AIMIM Leader: وسیم رضوی کے خلاف بیان دینے والے اے آئی ایم آئی ایم لیڈر کے خلاف مقدمہ درج

وسیم رضوی کو جوتا مارنے کا بیان دینے والے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین مرادآباد مہا نگر کے صدر وقی رشید پر Case Registered Against AIMIM leader مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

وسیم رضوی کے خلاف بیان دینے والے اے آئی ایم آئی ایم لیڈر کے خلاف مقدمہ درج

author img

By

Published : Dec 20, 2021, 8:49 AM IST

مرادآباد: اترپردیش شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین جیتندر نارائن تیاگی Former Shia Waqf Board Chairman Jitendra Narain Tyagi عرف وسیم رضوی نے حضرت محمدﷺ کی شان میں گستاخی اور ان پر کتاب لکھنے پر ملک بھر کے لوگوں میں ناراضگی اور غصہ ہے۔

ویڈیو

اسی دوران آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین AIMIM کے مرادآباد مہا نگر صدر وقی رشید نے ایک ویڈیو کے ذریعے گزشتہ دنوں کہا تھا 'وسیم رضوی کو میرا جوتا مارنے والے کو گیارہ لاکھ روپیہ کا انعام دیا جائے گا۔

وسیم رضوی کے خلاف بیان دینے والے اے آئی ایم آئی ایم لیڈر کے خلاف مقدمہ درج
وسیم رضوی کے خلاف بیان دینے والے اے آئی ایم آئی ایم لیڈر کے خلاف مقدمہ درج
اس ضمن میں آج ای ٹی وی بھارت اردو سے خاص گفتگو کرتے ہوئے وقی رشید نے بتایا کہ میرے اس اعلان کے بعد مرادآباد تھانہ کٹگھر پولس نے میرے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے جوکہ سراسر غلط ہے جب کہ وسیم رضوی کے خلاف کئی تھانوں میں مقدمہ درج ہیں لیکن اس کی اب تک گرفتاری نہیں ہوسکی ہے، انہوں نے کہا کہ حکومت سے میں نے کئی بار مطالبہ کیا ہے کہ وسیم رضوی کے خلاف مقدمہ درج کرکے جیل بھیجا جائے۔ مزید پڑھیں:

وقی رشید نے آگے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے خلاف جو کیس درج کیا گیا ہے ہم اس مقدمہ کے خلاف کورٹ جائیں گے اور انصاف کا مطالبہ کریں گے یہ پہلا کیس نہیں ہے اس سے پہلے بھی NRC اور CAA کے خلاف احتجاج کرنے پر ان کے خلاف کیس درج ہوا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.