ETV Bharat / state

وزیراعظم کی قابل اعتراض تصویر شیئر کرنے والے شخص کے خلاف کیس درج - کورونا وائرس

سوشل میڈیا پر چند دنوں قبل ایک نوجوان نے اپنی فیس بک آئی ڈی سے وزیر اعظم نریندر مودی کی ایک قابل اعتراض تصویر پوسٹ کی تھی جس پر کافی ہنگامہ برپا ہوا تھا۔

bijnor
bijnor
author img

By

Published : May 31, 2020, 12:01 PM IST

اترپردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ چاندپور کے علاقے شاہ چندن میں رہائش پذیر نوجوان نعیم پرویز نے مبینہ طور پر اپنی فیس بک آئی ڈی سے ملک کے وزیراعظم نریندر مودی کی ایک قابل اعتراض تصویر پوسٹ کر دی تھی۔

وزیراعظم کی قابل اعتراض تصویر شیئر کرنے والے شخص کے خلاف کیس درج

اس واقعے کی اطلاع جیسے بی جے پی کے شہری صدر پکھراج سینی کو ملی تو انہوں نے ملزم نعیم پرویز کے خلاف تھانے میں شکایت درج کراکر سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

شکایت کنندہ پکھراج کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے دور میں بیمار ذہنیت والے شخص نے وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ ایک خاتون کی قابل اعتراض تصویر پوسٹ کی ہے جس کی وجہ سے میں بی جے پی کارکنان میں کافی ناراضگی پائی گئی۔

فی الحال ملزم فرار ہے اور پولیس اس کی کافی تیزی سے تلاش کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.