ETV Bharat / state

Yati Narsinghanand Booked مدارس پر قابل اعتراض بیان دینے پر یتی نرسمہا نند کے خلاف مقدمہ درج - علیگڑھ اردو نیوز

یتی نرسمہا نند نے مدارس اور علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے خلاف متنازع بیان دیا تھا جس کے خلاف تھانہ گاندھی پارک میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ Case file against Yeti Narsimhanand

سوامی یتی نرسمہا نند کے خلاف مقدمہ درج
سوامی یتی نرسمہا نند کے خلاف مقدمہ درج
author img

By

Published : Sep 19, 2022, 4:19 PM IST

علیگڑھ: ریاست اترپردیش کے ضلع علیگڑھ کے تھانہ گاندھی پارک علاقہ داس کمپاؤنڈ میں گزشتہ روز شریمد بھاگوت کتھا کے اختتامی پروگرام کے دوران سوامی یتی نرسمہانند نے صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے مدارس اور علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے خلاف متنازع بیانات جاری کئے تھے جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ Narsimhanand controversial statement

یتی نرسمہا نند کے خلاف مقدمہ درج

سوامی یتی نرسمہانند نے گزشتہ روز گاندھی پارک علاقے کے تحت داس کمپاؤنڈ میں شریمد بھاگوت کتھا کے اختتامی پروگرام میں شرکت کے لیے آئے ہوئے تھے۔ اسی دوران یتی نرسمہانند نے صحافیوں سے خطاب کے دوران مدارس اور مدارس کے طلبا پر تنقید کرتے ہوئے متنازع بیانات دیئے اور ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے 'علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کو اسلام کا مرکز بتایا اور کہا کہ یہی وہ مرکز ہے جہاں سے بھارت کو تقسیم کیا گیا'۔ Case file against Yeti Narsimhanand

نرسمہانند نے مزید کہا 'مدارس اور علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا کو ایک ایسے مرکز بھیجنا چاہیے جہاں ان کے دماغ کا علاج ہوسکے اور ان کی عمارات کو بھی بم سے اڑا دینا چاہیے'۔ Narsimhanand controversial statement

علیگڑھ ایس پی (سٹی)، کلدیپ سنگھ نے بتایا کہ گزشتہ روز سوامی یتی نرسمہانند نے علی گڑھ میں ایک مخصوص کمیونٹی کے تعلیمی اداروں پر قابل اعتراض تبصرہ کیا تھا، جس کی وجہ سے سوامی یتی نرسمہانند کے خلاف تھانہ گاندھی پارک میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ Case file against Yeti Narsimhanand

یہ بھی پڑھیں : Yeti Narsimhanand Controversial Appeal: یتی نرسمہا نند سرسوتی نے ہر گھر ترنگا مہم کی بائیکاٹ کا مطالبہ کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.