ETV Bharat / state

لکھنئو: ایس پی کارکنان کے خلاف مقدمہ درج

author img

By

Published : Jan 27, 2021, 2:28 PM IST

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنئو میں یوم جمہوریہ کے موقع پر سماجوادی پارٹی کے کارکنان نے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کیا تھا۔

Case filed against SP workers protest against farmers bill in lucknow
لکھنئو: سماجوادی پارٹی کے کارکنان کے خلاف مقدمہ درج

یوم جمہوریہ کے موقع پر لکھنئو میں ایس پی کارکنان نے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کیا تھا۔پولیس نے ایس پی رہنما و شہری صدر سشیل دکشت سمیت 60 نامزد اور 40 نا معلوم افراد پر مقدمہ درج کیا ہے۔

گزشتہ روز گومتی نگر پاور ہاؤس چوراہے کے پاس سماجوادی پارٹی کے کارکنان نے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کیا تھا۔ اسی دوران ایس پی کارکنان نے ٹریکٹر لے کر سڑکیں جام کردی تھی۔وہیں صدر تحصیل کا محاصرہ کرنے جارہے ایس پی کارکنان کا پولیس سے تنازع بھی ہوا تھا۔

گوتم نگر تھانے میں ایس پی کارکنان کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 145،147،188،269،341،353 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.