ETV Bharat / state

ڈائیگنوسٹک سینٹر میں لاپرواہی - غریب مریضوں کا الٹرا ساؤنڈ کیا جا رہا ہے

ریاست اترپردیش کے بارہ بنکی شہر میں بہت کم ہی ڈائیگنوسٹک سینٹر ایسے ہیں جو طے پیمانوں کو پورا کرتے ہیں۔زیادہ تر ڈائیگنوسٹک سینٹر پر قوانین کو نظر انداز کر کے عوام کی زندگی کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے۔

ڈائیگنوسٹک سینٹر میں لاپرواہی
author img

By

Published : Sep 5, 2019, 10:31 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 12:26 PM IST

بارہ بنکی ضلع ہسپتال سے چند قدموں کی دوری پر واقع دیویانشی ڈائیگنواسٹک سینٹر ہے۔ یہاں جانچ کرنے والے سونولوجسٹ چھٹی پر ہیں اور غریب مریضوں کا الٹرا ساؤنڈ کیا جا رہا ہے۔

ڈائیگنوسٹک سینٹر میں لاپرواہی

یہ انکشاف اس وقت ہوا جب ایس ڈی ایم ابھے کمار پانڈے اور ایڈیشنل سی ایم او آر سی ورما نے اچانک اس ڈائیگنواسٹک سینٹر کا معائنہ کیا۔ پول کھلی اور شکنجہ کسا تو ڈائیگنواسٹک سینٹر کے کارکنان باتیں بنانے لگے، لیکن مریض سب کچھ بیاں کر رہے تھے۔

یہ ڈائیگنواسٹک سینٹرز کسی قسم کے پیمانے پر کھڑے نہیں اترنے۔ نہ تو یہاں صاف صفائی کا انتظام ہے نہ ہی مناسب ملازم۔ اس کے باوجود یہاں مریضوں کی جانچ چل رہی ہے۔ ایڈیشنل سی ایم او کہتے ہیں کہ جانچ کم ہی ہو پاتی ہے اس لیے زیادہ کچھ پتا نہیں چل پاتا۔

انتظامیہ کو پانچ ڈائیگنواسٹک سینٹر کی شکایت موصول ہوئی تھی۔ جن میں سے تین کا معائنہ کیا گیا۔ اور تینوں جگہ خامیاں نظر آئیں۔ ان میں سے دیویانشی ڈائیگنواسٹک سینٹر کو سیل کر دیا گیا ہے۔ دیگر دو کے خلاف جانچ کے بعد کارروائی کی بات کہی جا رہی ہے۔

فی الحال چھاپے صرف تین ڈائیگنواسٹک سینٹرز پر مارے گئے ہیں، اب دیکھنا ہے کہ لوگوں کی صحت کے لیے محکمہ صحت کتنا بیدار ہے۔

Intro:اگر آپ کسی ڈائیگنواسٹک سینٹر پر کوئی جانچ کرانے جا رہے ہیں تو ہوشیار رہیں. کیوں کہ بارہ بنکی شہر میں بہت کم ہی ڈائیگنواسٹک سینٹر ایسے ہیں جو طئے پیمانوں کو پورا کرتے ہیں. زیادہ تر ڈائیگنواسٹک سینٹر پر قوانین کو نظر انداز کر کے آوام کی زندگی کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے.

Body:بارہ بنکی ضلع ہسپتال سے چند قدموں کی دوری پر واقع یہ دیویانشی ڈائیگنواسٹک سینٹر ہے. یہاں جانچ کرنے والے سونولوجسٹ چھٹی پر ہیں اور معاسوم مریضوں کا الٹرا ساؤنڈ کیا جا رہا ہے. یہ انکشاف اس وقت ہوا جب ایس ڈی ایم ابھئے کمار پانڈے اور ایڈشنل سی ایم او آر سی ورما نے اچانک اس ڈائیگنواسٹک سینٹر کا معائنہ کیا. پول کھلی اور شکنجہ کسا تو ڈائیگنواسٹک سینٹر کے کارکنان باتیں بنانے لگے لیکن مریض سب کچھ بیاں کر رہے تھے.
بائیٹ پشپا، مریض، ساڑی میں

یہ ڈائیگنواسٹک سینٹر کسی قسم کا پیمانے پر کھرا نہیں ہے. نہ تو یہاں صاف صفائی کا انتظام تھا نہ ہی مناسب ملازم اس کے باوجود یہاں مریضوں کی جانچ چل رہی تھی. ایڈشنل سی ایم او کہتے ہیں کہ جانچ کم ہی ہو پاتی ہے اس لئے زیادہ کچھ پتا نہیں چلا پاتا.
بائیٹ ڈاکٹر آر سی ورما، اے سی ایم او کم بال والے

انتظامیہ کو پانچ ڈائیگنواسٹک سینٹر کی شکایت ملی تھیں. جن میں سے تین کا معائنہ کیا گیا. تینوں جگہ کمیاں ملیں. ان میں سے دیویانشی ڈائیگنواسٹک سینٹر کو سیل کر دیا گیا. باقی کے خلاف جانچ کے بعد کاروائی کی بات کہی جا رہی ہے.
بائیٹ ابھئے کمار پانڈے، ایس ڈی ایم، چیک شرٹ میں

Conclusion:چھاپہ تین جگہ، خامیاں بھی سبھی جگہ لیکن کاروائی صرف ایک ڈائیگنواسٹک سینٹر پر. یہ دیکھتا ہے کہ لوگوں کی صحت کے لئے محکمہ صحت کتنا بیدار ہے.
ای ٹی وی بھارت کے لئے بارہ بنکی سے محمد عمیر کی رپورٹ
Last Updated : Sep 29, 2019, 12:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.