ETV Bharat / state

پرتاپ گڑھ: کوتوالی سے گانجہ غائب، سابق کوتوال گرفتار - پرتاپ گڑھ جرائم خبر

ریاست اترپردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ کے گوتوالی نگر سے گانجہ غائب ہونے کے پاداش میں سابق کوتوالی ہرپال سنگھ یادو کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا ہے۔

جرم
جرم
author img

By

Published : Jul 16, 2020, 6:58 PM IST

پولیس نے آج یہاں بتایا کہ سابق کوتوالی کو بدھ کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔

ریمانڈ مجسٹریٹ نے ان کی ضمانت عرضی خارج کرتے انہیں جیل بھیج دیا۔

جھارکھنڈ سے لائے گئے تین کلو گانجا 16دسمبر 2015 کو اس وقت کے کوتوال ہرپال سنگھ یادو نے ضبط کیا تھا۔

بعد میں یہ گانجا کوتوالی احاطے سے غائب ہوگیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:کانپور: روپے لینے کے باوجود بھی نہیں چھوڑا گیا اغوا شدہ لڑکے کو

مقدمے کی سماعت کے دوران گانجا کے غائب پائے جانے پر عدالت کی مداخلت پر اس وقت کوتوالی کے ہیڈ محرر رہے مرزا مسرت علی کی تحریر پر سال 2018 میں سابق کوتوالی ہرپال سنگھ و منشی منفل کے خلاف امانت میں خیانت کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.