ETV Bharat / state

سنبھل: قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر کینڈل مارچ - uttar pradesh news

امریکی حملے میں ایران کے قدس فورس کے کمانڈر جنرل شیخ قاسم سلیمانی کی ہلاکت اور بغداد میں مارے گئے لوگوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کینڈل مارچ نکالا گیا۔

قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر کینڈل مارچ
قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر کینڈل مارچ
author img

By

Published : Jan 7, 2020, 2:58 PM IST

اس موقع پر امریکی صدر دونالڈ ٹرمپ کا پتلا بھی نذر آتش کیا گیا۔

قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر کینڈل مارچ، دیکھیں ویڈیو

اس سلسلے میں عزاخانہ شرقی میں بیدار نوجوانوں کی جانب سے ایک تعزیتی جلسہ منعقد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں مرد و خواتین کے علاوہ علما کرام بھی پیش پیش رہے۔

مولانا شاداب مہدی، مولانا منظور عالم جعفری، مولانا احتشام، مولانا محمد عباس، مولانا میثم عباس اور مولانا ظفر حسن مہدی سرسوی، رضا سرسوی نے اس حملے کی مذمت کی۔

اس موقع پر امریکی صدر دونالڈ ٹرمپ کا پتلا بھی نذر آتش کیا گیا۔

قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر کینڈل مارچ، دیکھیں ویڈیو

اس سلسلے میں عزاخانہ شرقی میں بیدار نوجوانوں کی جانب سے ایک تعزیتی جلسہ منعقد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں مرد و خواتین کے علاوہ علما کرام بھی پیش پیش رہے۔

مولانا شاداب مہدی، مولانا منظور عالم جعفری، مولانا احتشام، مولانا محمد عباس، مولانا میثم عباس اور مولانا ظفر حسن مہدی سرسوی، رضا سرسوی نے اس حملے کی مذمت کی۔

Intro:سنبھل قاسم سلیمانی ی اور ابومہدی شہیدوں کی یاد میں نکالا گیا کنڈل مارچBody:سنبھل -
سرسی سادات: () امریکہ حملہ میں ایران کے قدس فورس کے کمانڈر جنرل شیخ قاسم سلیمانی کی شہادت کو لیکر سرسی کء لوگوں نے بغداد میں مارے گئے شہیدوں کے لئے تعزیتی نشست کی اور کینڈل مار نکالا وہی امریکہ کی کارروائی کو غلط بتاتے ہوئے امریکی صدر رونالڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ کرکے پتلا نزر آتش کیا اسی سلسلہ میں عزاخانہ خانہ شرقی میں بیدار نوجوانوں کی جانب سے شہیدان بغداد کی یاد مہں تعزیتی جلسہ منعقد ہوا جسمیں کثیر تعداد میں مرد و خواتین کے علاوہ علمائے کرام بھی پیش پیش رہےجس میں علمائے کرام نے امریکہ کے اس گھناونے عمل کی مذمت کی اس میں مولانا شاداب مہدی مولانا منظور عالم جعفری مولانا احتشام مولانا محمد عباس مولانا میثم عباس مولا نا ظفر حسن مہدی سرسوی رضا سرسوی وغیره نے اس حملہ کی مذمت کی مولانا منظور عالم جعفری نے کہا کی جب امریکہ میڈلسٹ میں اپنے سعودی امیرات اور اسرائیلی لوگوں کے زریعہ کامیاب نہ ہو سکا تو اس نے 2002 کی جنگ کے بعد داعش ذبیح تیل نصرہ کو میڈلسٹ میں پروان چڑھایا لیکن قاسم سلیمانی نے امریکہ کے ناپاک ارادوں کو خاک میں ملا دیا امریکہ جب سیریا میں بھی قاسم سلیمانی پر حملہ نہ کر سکا تو رات کی تاریکی میں چھپ کر دھوکہ سے شہید کر دیا اور انشاء اللہ ایران امریکہ کو اس غلطی کا منھ توڈ جواب دیگا تعزیتی اجلاس کے بعد خواتین و نوجوانوں نے الگ الگ کینڈل مارچ نکالا ادھر انجمنِ حسینی و انجمنِ غنچہء اسلام کی جانب سے ان شہیدوں کے ایصال ثواب کے لئے امام بارگاہ امام علی رضا میں ایک مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں مرثیہ خوانی نسیم الحسن و ہمنواوں نے کی جبکہ مجلس کو خطاب مولانا مشیر حسین چاند نے کیا اسی طرح تعزیتی نشست کا سلسلہ جاری ہے
فوٹو عنوان! خواتین کینڈل مارچ نکالتے
نوجوان کینڈل مارچ نکالتےConclusion:سنبھل قاسم سلیمانی ی اور ابومہدی شہیدوں کی یاد میں نکالا گیا کنڈل مارچ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.