ETV Bharat / state

Nomination Papers Rejected in Barabanki: بارہ بنکی میں پرچہ نامزدگی خارج ہونے پر امیدواروں کا احتجاج

author img

By

Published : Feb 12, 2022, 7:27 PM IST

بارہ بنکی کے صدر اسمبلی سیٹ سے 20 امیدواروں کی پرچہ نامزدگی میں خامیاں ہونے کی وجہ سے خارج کردیا گیا ہے۔ پیس پارٹی کے امیدوار مولانا اخلاق کی پرچہ نامزدگی بھی خارج کی گئی ہے۔ ان کا الزام ہے کہ بی جے پی اور سماجوادی پارٹی کے اشارے پر یہ کام کیا گیا ہے۔Nomination from Barabanki's Sadar Assembly Constituency rejected

بارہ بنکی میں پرچہ نامزدگی خارج ہونے پر امیدواروں کا احتجاج

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں صدر اسمبلی نشست سے پرچہ نامزدگی خارج ہونے سے ناراض دعویداروں نے احتجاج کیا۔ پرچہ نامزدگی خارج ہونے والے تمام امیدواروں کا الزام ہے کہ یہ کام سازش کے تحت کیا گیا ہے۔ Candidate protest over nomination rejection in Barabanki تمام امیدواروں کا مطالبہ ہے کہ انہیں ایک بار اور موقع دیا جائے۔ Nomination Papers of 20 Candidates from Barabanki Sadar constituency

واضح رہے کہ بارہ بنکی میں تقریبا 20 امیدواروں کی پرچہ نامزدگی میں خامی ہونے کی وجہ سے خارج کیا گیا ہے۔ ان پارٹیوں کے امیدواروں کے ساتھ آزاد امیدوار بھی شامل ہیں۔ Nomination Papers Rejected in Barabanki

بارہ بنکی صدر سیٹ پر پیس پارٹی کے امیدوار مولانا اخلاق کی پرچہ نامزدگی بھی خارج کی گئی ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ ان کی پرچہ نامزدگی سماجوادی پارٹی اور بی جے پی کے اشارے پر خارج کی گئی ہے۔ peace Party Candidate Nomination Paper Rejected from Sadar Assembly seat Barabanki

پرچہ نامزدگی خارج ہونے والے تمام امیدواروں کا الزام ہے کہ انہیں پرچے میں بتائی گئی خامی کو درست کرنے کا موقع نہیں دیا گیا۔ ان کے نامزدگی کو خارج کرنے کی تیاری پہلے سے کی جارہی تھی۔ ان کا مطالبہ ہے کہ ان کے پرچہ کو تسلیم کیا جائے تاکہ انہیں انتخابات میں شامل ہونے کا موقع مل سکے۔ چاہے اس کے لئے انتخابات کی تاریخ کو آگے ہی کیوں نہ بڑھانی پڑے۔

مزید پڑھیں: UP Assembly Polls 2022: لکھنؤ کے شمالی حلقہ اسمبلی کے امیدوار سرور ملک سے خاص بات چیت

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.