ETV Bharat / state

ٹوئٹر پر عید منانے کے سلسلے میں مہم - Campaign celebrate Eid

مہلک عالمی وبا کورونا وائرس سے تحفظ کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں آئندہ ہفتے عید منانے کے سلسلے میں ایک مہم چلائی جارہی ہے۔

مہلک عالمی وبا کوروناوائرس سے تحفظ کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں آئندہ ہفتے عید منانے کے سلسلے میں اہل مہم سماجی سائٹ پر چلائی جارہی ہے

author img

By

Published : May 19, 2020, 7:40 PM IST

ریاست اترپردیش میں عالمی وبا کورونا وائرس کے درمیان آنے والی عید الفطر کیسے منائیں اس سلسلے میں دانشور اور طلباء کی جماعت نے سماجی رابطہ سائٹ پر سادگی کے ساتھ عید منانے کی مہم جاری کی ہے۔

واضح رہے کہ یہ مہم گزشتہ دنوں ٹوئٹر پر چوتھے اور پانچویں نمبر پر ٹرینڈ کررہی تھی، اور کثیر تعداد میں لوگ اس مہم سے جڑ رہے تھے۔

مہم گزشتہ دنوں ٹوئٹر پر چوتھے اور پانچویں نمبر پر ٹرینڈ کررہی تھی، اور کثیر تعداد میں لوگ اس مہم سے جڑ رہے تھے

خیال رہے کہ اس مہم کا آغاز بدستور جاری ہے آئی آئی ٹی بی ایچ یو کے طالبعلم مقصود عالم نے بتایا کہ طلبا کی ایک جماعت نے ٹوئٹر پر عید منانے کے سلسلے میں مہم چلائی ہے، جس کا مقصد ہے کہ عید سادگی کے ساتھ منائیں جس کا ہیش ٹیگ ہے eidathome# عید ایٹ ہوم، اس کا مقصد ہے کہ گھر پر رہ کر عید منائیں شاپینگ، خریداری نہ کریں۔

ٹوئٹر پر عید منانے کے سلسلے میں مہم

انہوں نے بتایا کہ کہ اس مہم سے بہت ساری معتبر ہر ہستیاں بھی جڑی تھیں، جیسے معروف شاعر راحت اندوری سپریم کورٹ کے وکیل کرونا نندی کے علاوہ مختلف شخصیات نے شرکت کی تھی۔

انہوں نے بتایا کہ آج شام کو عیدی مائگرینٹ ہیش ٹیگ سے ٹوئٹر پر مہم ہم چلائیں گے، جس کا مقصد ہے مزدور، ضرورت مندوں کی امداد کی جائے۔

مہلک عالمی وبا کوروناوائرس سے تحفظ کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں آئندہ ہفتے عید منانے کے سلسلے میں اہل مہم سماجی سائٹ پر چلائی جارہی ہے
مہلک عالمی وبا کوروناوائرس سے تحفظ کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں آئندہ ہفتے عید منانے کے سلسلے میں اہل مہم سماجی سائٹ پر چلائی جارہی ہے

نوجوان طالب علم اشہر الدین نے کہا کہ بے شک عید خوشیوں کا تہوار ہے لیکن اس کی کوئی وجہ ہونی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری مسجدیں ویران ہیں رمضان المبارک کی رونقیں نہیں ہیں پوری دنیا کورونا وائرس سے پریشان ہے، ایسے میں ہم خوشی منانے کا تصور بھی کیسے کرسکتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ لاکھوں کی تعداد میں لوگوں کی جانے جارہی ہیں ایسے میں عید کے موقع پر ہم ان کی غم میں شریک ہوں اور سادگی کے ساتھ عید منائیں ضرورت مند مزدور اور مسکین لوگوں کی زیادہ سے زیادہ امداد کریں، اور خریداری سے گریز کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.