کیمپ میں نیشنل لیگل سروسز اتھارٹی نئی دہلی اور اترپردیش اسٹیٹ لیگل سروسز اتھارٹی لکھنؤ کے ذریعہ خواتین کے لئے چلائی جارہی فلاحی اسکیموں کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی اور تولیدی صحت کے حقوق اور خواتین کی تحویل کے حوالے سے تفصیلی معلومات فراہم کی گئیں۔
مزید پڑھیں:
نوئیڈا: چار چور گرفتار، 60 موبائل برآمد
مذکورہ کیمپ میں انچارج آفیشل نیشنل کمیشن برائے خواتین اتول سونی، حمرا افروز ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر مہیلا شکتی، سا دھنہ سنہا، صدر خواتین سماجی کمیٹی اور دیہی خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔