ETV Bharat / state

'دہلی سنبھال رکھی ہے، 2022 میں اتر پردیش بھی سنبھالیں گے'

یوگی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 'اتر پردیش میں جنگل راج ہے۔ بدمعاشوں کے حوصلے بلند ہیں، بی جے پی عآم آدمی پارٹی کے لئے کہتی ہے کہ پہلے دہلی تو سنبھال لو اور جگہوں کے خواب بعد میں دیکھنا، ہم ان کو بتا دینا چاہتے ہیں کہ ہم نے دہلی بھی سنبھال رکھی ہے اور 2022 میں اتر پردیش بھی سنبھالیں گے۔'

author img

By

Published : Dec 30, 2020, 5:47 PM IST

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے دہلی حکومت کے کابینہ وزیر اور اتر پردیش کے جوائنٹ انچارج راجندر پال گوتم نے مرکزی حکومت اور صوبائی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

'دہلی سنبھال رکھی ہے، 2022 میں اتر پردیش بھی سنبھالیں گے'

یوگی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 'اتر پردیش میں جنگل راج ہے۔ بدمعاشوں کے حوصلے بلند ہیں، بی جے پی عآم آدمی پارٹی کے لئے کہتی ہے کہ پہلے دہلی تو سنبھال لو اور جگہوں کے خواب بعد میں دیکھنا، ہم ان کو بتا دینا چاہتے ہیں کہ ہم نے دہلی بھی سنبھال رکھی ہے اور 2022 میں اتر پردیش بھی سنبھالیں گے۔'

انہوں نے کہا کہ 'اتر پردیش میں بجلی اتنی مہنگی ہے کہ لوگوں سے بل نہیں دئے جا رہے ہے۔ لوگوں کے کنکشن کاٹے جا رہے ہیں۔ ہم نے دہلی میں 200 یونٹ فری کر دی ہے، اسکولز میں فری تعلیم، بسوں میں خواتین کے لئے فری کرایہ اور بھی تمام سہولتیں عوام کو دیں ہیں۔'

یہ بھی پڑھیں: راجستھان: محمد اظہرالدین کار حادثہ میں بال بال بچے

انہوں نے کہا کہ 'بی جے پی حکومت جملے بازی کی سرکار ہے۔ انہوں نے وعدہ کیا تھا کہ ہر ایک کھاتے میں پندرہ پندرہ لاکھ اور نوجوانوں کو کروڑوں نوکریاں دیں گے لیکن اس حکومت کے سبھی وعدے کھوکھلے ثابت ہو رہے ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.