ETV Bharat / state

سی اے اے غریبوں کو ستانے کے لئے بنایا گیا ہے: اکھلیش یادو

کانپور میں اترپردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرے میں ہلاک ہوئے لوگوں کے وارثان کی پانچ پانچ لاکھ روپے کی مالی امداد کی۔

caa is meant to harass poor population of India: sp president akhilesh yadav
سی اے اے غریبوں کو ستانے کے لئے بنایا گیا ہے: اکھلیش یادو
author img

By

Published : Jan 10, 2020, 2:22 AM IST

اتر پردیش کے سابق وزیراعلی اکھلیش یادو نے شہری ترمیمی بل کو غیر آئینی بتایا اور اسے لوگوں کو پریشان کر دینے والا بتایا۔ انہوں نے کہا کہ اس بل سے سب سے زیادہ غریب طبقے کے لوگ پریشان ہوں گئے ہیں۔

گزشتہ بیس دسمبر کو کانپور میں شہری ترمیمی قانون کے خلاف ایک مظاہرہ ہوا تھا جس میں پولیس کی گولی سے تین مظاہرین ہلاک ہوئے تھے۔

اترپردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو مظاہرے میں ہلاک ہوئے لوگوں کے گھر گئے اور وارثان کو پانچ پانچ لاکھ روپے کی مالی امداد کی۔

سی اے اے غریبوں کو ستانے کے لئے بنایا گیا ہے: اکھلیش یادو

بعدازاں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے اکھلیش یادو نے شہری ترمیمی قانون کی زبردست مذمت کی ۔ انہوں نے کہا کہ اس بل سے سب سے زیادہ غریب لوگ پریشان ہوں گے ہیں۔

انہوں نے کہا گاؤں دیہات کے لوگوں کے پاس کاغذات نہیں ہیں اور اس قانون کی وجہ سے وہ پریشان ہوچکیں ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ گنگا کی صفائی کے نام پر کافی روپیہ سرکار نے خرچ کیا لیکن گنگا آج بھی صاف نہیں ہوئی ہے اور اب ڈیفنس کاریڈور کے نام پر کانپور شہر کی معیشت کو برباد کرنے کی سازش ہورہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.