ETV Bharat / state

میرٹھ: کاروباریوں نے کارخانے کھولنے کا مطالبہ کیا - میرٹھ کے كاروباري پریشان

لاک ڈاؤن 04 میں بھی كاروباریوں كو راحت نہیں ملنے کے بعد سے میرٹھ کے كاروباريوں میں مایوسی دیکھی جا رہی تھی۔ایسے حالات میں میرٹھ کے كاروباری ضلع انتظامیہ سے اپنے کارخانے اور دکانوں کو کھولنے کا مطالبہ بھی کرتےآ رہے ہیں۔

میرٹھ: کاروباریوں نے کارخانے کھولنے کا مطالبہ کیا

author img

By

Published : May 30, 2020, 3:52 PM IST

اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں ڈی ایم انل ڈھنگرا نے ان كاروباريوں سے ملاقات کے بعد کچھ راحت دیتے ہوئے میرٹھ میں بازاروں اور فیکٹریوں كو سرکل وائز کھولنے کے ساتھ ہی ان میں صرف صاف صفائی کے لیے اجازت دی۔

میرٹھ: کاروباریوں نے کارخانے کھولنے کا مطالبہ کیا

تاکہ لاک ڈاؤن 05 میں راحت ملنے پر یہ اپنا کاروبار کر سکیں۔

واضح رہے کہ میرٹھ کنٹینمنٹ زون میں آنے سے یہاں بازاروں كو کھولا نہیں جا سکتا ہے۔ ایسے ماحول میں صرف میرٹھ کے كاروباری كو سرکل وائز ہی کھولا جا سکتا ہے تاکہ یہ كاروباری اپنی دکانوں اور کارخانوں کی صاف صفائی کر سکیں۔

ملک میں لاک ڈاؤن سے ایک طرف جہاں سماجی سرگرمیوں پر روک لگا دی گئ ہے۔ تو وہیں كاروباری طبقہ بھی بدحال نظر آ رہے ہیں. ایسے میں اب یہ كاروباری لاک ڈاؤن 05 سے راحت کی اميد لگا رے ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.