ریاست اترپردیش کے بہرائچ لکھنؤ شاہراہ پر قیصر گنج بدھولی کے قریب شتابدی نامی بس اور بلیرو میں ٹکر ہو گئی جس سے بس روڈ پر ہی پلٹ گئی ۔
اس واقعے میں بس میں سوار لوگوں میں پانچ افراد شدید طور پر زخمی ہوگئے، جبکہ کسی بھی افراد کی جاں بحق ہونے کی ابھی تک خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔