ETV Bharat / state

مرادآباد: بدمعاشوں نے ماری گولی، نوجوان زخمی - بدمعاشوں نے ماری گولی، نوجوان زخمی

اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں کار سوار بدمعاشوں نے ایک نوجوان کو گولی مار دی جس سے وہ زخمی ہو گیا، جسے نزدیک کے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

بدمعاشوں نے ماری گولی، نوجوان زخمی
بدمعاشوں نے ماری گولی، نوجوان زخمی
author img

By

Published : Mar 7, 2020, 8:23 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں ایک نوجوان کو کار سوار بدمعاشوں نے گولی مار دی، گولی لگنے سے نوجوان شدید زخمی ہوگیا جسے ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔

بدمعاشوں نے ماری گولی، نوجوان زخمی
بدمعاشوں نے ماری گولی، نوجوان زخمی

زخمی نوجوان کی حالت نازک ہونے کی وجہ سے اسے آگے ریفر کر دیا گیا ہے۔

بدمعاشوں نے ماری گولی، نوجوان زخمی

گولی لگنے سے ایک شخص کے زخمی ہونے کی خبر ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور زخمی شخص کو ہسپتال میں داخل کرایا اور معاملے کی تحقیقات شروع کر دی۔

پولیس کے مطابق نوجوان کو گولی مارنے والے اس کے سسرال کے لوگ تھے۔ پولیس ان لوگوں کو گرفتار کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

بدمعاشوں نے ماری گولی، نوجوان زخمی
بدمعاشوں نے ماری گولی، نوجوان زخمی

دراصل، معاملہ تھانہ کٹگھر علاقہ کے ایکتا بہار کالونی کا ہے جہاں ایک نوجوان کو کار سوار بدمعاشوں نے گولی مار دی۔ کسی نے حادثے کی خبر پولیس کو دی تو فورا پولیس موقع پر پہنچی اور زخمی نوجوان کو ضلع ہسپتال پہنچایا۔ نوجوان کی حالت نازک ہونے کی وجہ سے اسے علاج کے لیے آگے ریفر کر دیا گیا ہے۔

پولیس کی جانکاری میں آیا ہے کہ اس کی بیوی سے گزشتہ کئ دنوں سے جھگڑا چل رہا ہے، شاید اسی معاملے کو لے کر اس کے سالوں نے اس واردات کو انجام دیا ہوگا۔ نوجوان کے کاندھے پر گولی لگی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جلد ہی ملزمین کو گرفتار کر لیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.