ETV Bharat / state

امروہہ میں غیر قانونی پلاٹنگ پر چلی بلڈوزر - اترپردیش کے ضلع امروہہ

ضلع امروہہ میں واقع پشکرنگر کالونی میں انتظامیہ نے غیر قانونی 20 بیگھہ زمین پر کارروائی کرتے ہوئے بلڈوزر چلا دیا، جس کے بعد لینڈ مافیا میں ہلچل مچ گئی۔

امروہہ میں غیر قانونی پلاٹنگ پر چلی بلڈوزر

author img

By

Published : Jan 9, 2021, 3:43 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ کی تحصیل صدر علاقے کی پشکر نگر کالونی میں ایس ڈی ایم صدر کے حکم کے بعد غیر قانونی پلاٹ بنا کر فروخت کرنے والے لینڈ مافیا کی غیر قانونی پلاٹنگ کو انتظامیہ نے مسمار کرنے کا کام کیا۔

امروہہ میں غیر قانونی پلاٹنگ پر چلی بلڈوزر

مافیا کے غیر قانونی پلاٹوں پر انتظامیہ اور پولیس عہدیداروں نے بلڈوزر چلا دیا اور بغیر اجازت اور بغیر لے آؤٹ کے حکومت کو ٹیکس نہیں دینے والے لینڈ مافیا کو سخت انتباہ جاری کیا۔ جس کے بعد لینڈ مافیا میں ہلچل مچ گئی ہے۔

وہیں نایاب تحصیلدار دیپک کمار نے کہا کہ اگر کوئی دوبارہ ایسا کرتے ہوئے پایا گیا تو اس کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

یہ ھی پڑھیں: امروہہ پولیس نے لوٹ کے الزام میں ملزموں کو گرفتار کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.