ETV Bharat / state

man shot dead in masjid firing: بلندشہر کی مسجد میں معمر شخص کو گولی مار کر قتل کردیا گیا - یوپی کے کرائم،

اترپردیش کے بلند شہر کی ایک مسجد میں نماز ادا کررہے ایک معمر شخص کا گولی مار کر قتل کردیا گیا ہے۔ man shot dead in masjid firing

bulandshahar man shot dead in masjid firing
مسجد میں معمر شخص کا گولی مار کر قتل
author img

By

Published : Jul 15, 2022, 1:12 PM IST

Updated : Jul 15, 2022, 2:38 PM IST

بلند شہر: بلند شہر کے خرجہ نگر کوتوالی علاقے کی ایک مسجد میں فائرنگ کی گئی، جس میں ایک 65 سالہ ادریس نامی معمر شخص کی موت ہوگئی ہے۔ ادریس صبح فجر کی نماز ادا کرنے کے لیے گئے تھے، بتایا جارہا ہے کہ کچھ نامعلوم افراد نے مسجد کے اندر فائرنگ کی جس میں وہ ہلاک ہوگئے۔ وہیں اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور کچھ سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کیے جس کی پولیس تفتیش کررہی ہے، پولیس نے چند مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ شروع کر دی ہے۔

بلند شہر کے ایس ایس پی شلوک کمار نے کہا کہ تھانہ خرجہ نگر میں ایک ادریس نامی شخص صبح فجر کی نماز پڑھنے جارہے تھے، تبھی کچھ لوگوں نے ان کا قتل کردیا، اس معاملے میں کچھ سی سی ٹی فوٹیچ ملے ہیں، اہلخانہ نے بتایا کہ پاس میں رہنے والے شخص پر انہیں شک ہے، فی الحال پوچھ گچھ جاری ہے، اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی بنیاد پر آگے کی کارروائی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: Haji Yakub Qureshi Property Attached: سابق وزیر یعقوب قریشی کی سو کروڑ کی املاک قرق

Last Updated : Jul 15, 2022, 2:38 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.