ETV Bharat / state

بھینسا بگھی اور کار میں ٹکر

author img

By

Published : Dec 10, 2019, 12:23 PM IST

سہارنپور کے دیوبند علاقہ میں بڑگاوں روڈ پرواقع بھائیلہ پھاٹک کے نزدیک گنےّ سے بھری بھینسا بگی اور کار میں زبردست ٹکرہوا۔

بھینسا بگھی اور کار میں ٹکر، بھینسا ہلاک جبکہ ایک زخمی

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے دیوبند علاقے میں گنّے سے بھرا بھینسا بگھی اور کار کی سیدھی ٹکر سے بھینسے کی موقع پر ہی موت ہوگئی، جبکہ بگھی مالک انوج شدید طور پر زخمی ہوگیا۔

زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد سے سی ایچ سی سے ہائر سنٹر ریفر کر دیا گیا۔

بتایا جا رہا ہے کہ گاوں ننہیڑہ آسا کے باشندہ انوج کمار اپنی بھینسا بگھی میں گنےّ لیکر شوگر میں ڈالنے آرہا تھا، ابھی وہ بھائیلہ پھاٹک کے پاس ہی پہنچا تھا کہ دیوبند کی جانب سے آرہی تیز رفتار کار نے بے قابو ہوکر بگھی میں زوردار ٹکر ماردی جس کے بعد زبردست تصادم کے سبب انوج کے بھینسے کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

وہیں انوج شدید طورپر زخمی ہوگیا، جسے فوری طورپر لوگوں کی مدد سے مقامی سرکاری ہسپتال میں منتقل کرایا، جہاں اسے ابتدائی طبی امداد کے بعد اس کو ہائر سینٹر ریفر کر دیا گیا۔

متاثرہ انوج کے والد رام بھروسہ نے ایس ڈی ایم کو تحریر دیتے ہوئے ملزم کار ڈرائیور کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے بھینسا مرنے کامعاوضہ ایک لاکھ روپیہ جبکہ انوج کے علاج میں خرچ ہونے والا مزید ایک لاکھ روپیہ دلانے کی مانگ کی ہے۔

مذید پڑھیں: سہارنپور: تاجر پر حملہ

متاثرہ نے ایس ڈی ایم کو تحریر دیتے ہوئے کہا کہ ان کی معاشی حالت اچھی نہیں ہے اور ایس ڈی ایم سے دو لاکھ روپیہ معاوضہ دلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے قانون کے مطابق سرکاری مدد دی جائے۔

Intro:اینکر

سہارنپور

ٍسہارنپور کے دیوبند علاقہ میں،بڑگاوں روڈ پرواقع بھائیلہ پھاٹک کے نزدیک گنےّ سے بھری بھینسا بگی میں کار کی سیدھی ٹکر سے بھینسے کی موقع پر ہی موت ہوگئی، جبکہ بوگی مالک انوج شدید طورپر زخمی ہوگیا۔ زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد سے سی ایچ سی سے ہائر سینٹر ریفرکردیاگیا۔ گاوں ننہیڑہ آسا کے باشندہ انوج کمار اپنی

Body:بھینسا بوگی میں گنےّ لیکر شوگر میں ڈالنے آرہاتھا، ابھی وہ بھائیلہ پھاٹک کے پاس ہی پہنچا تھاکہ دیوبند کی جانب سے آرہی تیز رفتار کار نے بے قابو ہوکر بوگی میں زوردار ٹکر ماردی، زبردست تصادم کے کے سبب انوج کے بھینسے کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ انوج شدید طورپر زخمی ہوگیا، جسے فوری طورپر لوگوں کی مدد سے مقامی سرکاری ہسپتال میں داخل کرایا،جہاں سے ابتدائی طبی امداد کے بعد اس کو ہائر سینٹر ریفرکردیاگیا۔متاثرہ انوج کے والد رام بھروسہ نے ایس ڈی ایم کو تحریر دیتے ہوئے ملزم کار ڈرائیور کے خلاف سخت کارروائی کی مانگ کرتے ہوئے بھینسا مرنے کامعاوضہ ایک لاکھ روپیہ جبکہ انوج کے علاج میں خرچ ہونے والا مزید ایک لاکھ روپیہ دلانے کی مانگ کی ہے۔ متاثرہ نے ایس ڈی ایم کو تحریر دیتے ہوئے کہاکہ ان کی معاشی حالت اچھی نہیںہے، بھینسا مرچکا جبکہ بیٹا شدید طورپر زخمی ہے، متاثرہ نے ایس ڈی ایم سے دو لاکھ روپیہ معاوضہ دلانے کی مانگ کرتے ہوئے قانون کے مطابق سرکاری مدد دیئے جانے کی بھی مانگ کی ہے۔ 

Conclusion:بائٹ: 1 مکیش کمار(متاثرہ)

بائٹ،2 سنجیو کمار

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.