ETV Bharat / state

گجرات راجیہ سبھا الیکشن: بی ٹی پی بن سکتا ہے کنگ میکر - گجرات نیوز

گجرات راجیہ سبھا انتخابات کیلئے کانگریس اور بی جے پی دونوں کے لیے بی ٹی پی(بھارتی ٹرائیبل پارٹی) کا ووٹ حاصل کرنا بے حدضروری ہے۔

وزیر اعلیٰ وجے روپانی
وزیر اعلیٰ وجے روپانی
author img

By

Published : Mar 19, 2020, 5:23 PM IST

ایسے میں آج گجرات اسمبلی کے ایوان میں اجلاس کے دوران بی ڈی پی کے ایک رکن اسمبلی مہیش وساوا تھوڑی دیر کے لیے پہنچے پہنچے اور تب سے سیاست شروع ہوگئی۔

گجرات اسمبلی
گجرات اسمبلی

دراصل گجرات اسمبلی میں چل رہے اجلاس کے دوران کچھ وقت کے لئے بی ٹی پی کے رکن اسمبلی پہنچے اور چل رہے اجلاس کے دوران ایوان سے باہر نکل گئے۔

اس کے بعد ایوان چھوڑ کر وزیر اعلیٰ وجے روپانی بھی نکل گیے تو دوسرے جانب کانگرس پارٹی کے صدر امت چاوڑا اور راجیہ سبھا کے امیدوار شکتی سنگھ گوہل اور رکن اسمبلی شیلیش پرمار بھی ایوان سے باہر نکل پڑے۔

اس کے بعد گجرات اسمبلی میں مہیش وساوا نے نائب وزیر اعلیٰ نتن پٹیل کے ساتھ ایک خصوصی میٹنگ کی، اس تعلق سے بی ٹی پی رکن اسمبلی مہیش وساوا نے کہا کہ کانگریس اور بی جے پی دونوں ہمارے لیے یکساں ہیں۔

کانگریس اور بی جے پی کو ووٹ دینے کے فیصلے کے لیے ہماری 24 مارچ کو کور میٹنگ ہے، ابھی کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا ہے۔

تو وہیں وزیر اعلی وجے روپانی نے کہا کہ راجیہ سبھا الیکشن میں بی جے پی کے تینوں امیدوار کو جیت حاصل ہوگی، بی جے پی کے ایک بھی اراکین اسمبلی کراس ووٹنگ نہیں کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ کانگریس کی جانب سے غلط پرچار کیا جا رہا ہے، بی ٹی پی اور این سی پی دونوں کا ووٹ بی جے پی کو ملنے والا ہے. ہم ابھی سے راجیہ سبھا الیکشن جیت گئے ہیں، یوں کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.