ETV Bharat / state

حکومت پسماندہ طبقات کی سیکورٹی کا بندوبست کرے:مایاوتی

بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی)سپریمو مایاوتی نے منگل کو کہا کہ اترپردیش میں گذشتہ دو دنوں میں چار دلتوں کے قتل پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

مایاوتی
مایاوتی
author img

By

Published : Sep 1, 2020, 8:19 PM IST

حکومت کو سماج کے کمزور طبقات کے لوگوں کی سیکورٹی کا پختہ انتظام کرنے کی ضرورت ہے۔

مایاوتی نے ٹوئٹ کیا کہ یوپی کی بی جے پی حکومت میں ویسے تو اعلی سماج کے لوگ ہر قسم کی ظلم و زیادتی سے متاثر ہیں۔

تاہم دلتوں کے اوپر ناانصافی۔ظلم کی لگاتار بڑھ رہے واقعات کافی تشویش کا باعث ہے۔

ریاست اترپردیش کے ضلع رائے بریلی میں پولیس بربریت میں نوجوان کی موت و آگرہ میں تین دلتوں کا قتل وغیرہ کافی تکلیف دہ اور شرمناک ہے۔

انہوں نے کہا کہ'یوپی کی ان تازہ واقعات کے ضمن میں حکومت خاطیوں کے خلاف سخت قانونی دفعات میں فوری کارروائی کرنے کے ساتھ ہی کمزور طبقات کے لوگوں کی سیکورٹی کو یقینی بنائے۔

یہ بھی پڑھیے:'کفیل خان کی تقریرمیں یکجہتی کا پیغام'

بی ایس پی کا یہ مطالبہ ہے کہ یو پی میں آئے دن ایسے دردناک واقعات یہاں جنگل راج ہونے کو صحیح ثابت کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.