ETV Bharat / state

اتحادی پارٹیوں کی انتخابی مہم کا آغاز

دیوبند پارلیمانی حلقہ آئندہ عام انتخابات کے لیے بے حد خاص ہو چکا ہے۔ اس ضلع سے جہاں ایک جانب بی جے پی نے اپنا انتخابی بگل بجایا ہے تو وہیں اتحادی پارٹیوں نے بھی اسی ضلع سے اپنی انتخابی مہم کی شروعات کر دی ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Apr 6, 2019, 7:19 PM IST


دارالعلوم دیوبند جو اپنی دینی درسگاہ اور دینی تعلیم کے لیے پوری دنیا میں مشہور و معروف ہے اسی ضلع سے اترپردیش کی اتحاد والی پارٹیوں نے اپنے انتخابی مہم کی شروعات کر دی ہے۔

متعلقہ ویڈیو
قاسم پورہ روڈ پر اتحاد والی پارٹیوں نے ایک جلسے کا انعقاد کیا ہے۔جلسے کے لیے سارے انتظامات کئے جا رہے ہیں۔ سات اپریل کو بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی، سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھیلیش یادو اور را لود کے سربراہ اجیت سنگھ دیوبند سے انتخابی مہم کا آغاز کریں گے۔


دارالعلوم دیوبند جو اپنی دینی درسگاہ اور دینی تعلیم کے لیے پوری دنیا میں مشہور و معروف ہے اسی ضلع سے اترپردیش کی اتحاد والی پارٹیوں نے اپنے انتخابی مہم کی شروعات کر دی ہے۔

متعلقہ ویڈیو
قاسم پورہ روڈ پر اتحاد والی پارٹیوں نے ایک جلسے کا انعقاد کیا ہے۔جلسے کے لیے سارے انتظامات کئے جا رہے ہیں۔ سات اپریل کو بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی، سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھیلیش یادو اور را لود کے سربراہ اجیت سنگھ دیوبند سے انتخابی مہم کا آغاز کریں گے۔
Intro:اینکر


سہارنپور۔ دیوبند۔ پارلیمنٹری انتخابات 2019 میں بے حد خاص ہو چکا ہے۔ اس ضلع سے جہاں ایک جانب بھاجپا نے اپنا انتخابی بگل بجایا تھا وہیں دوسری جانب اتحاد نے بھی اسی ضلع سے اپنے کیمپین کی شروعات کی ہے۔ بھاجپا نے  مشہور سیدھ شکتی پیٹھ ماں شاكمبھری دیوی مندر سے شروعات کی تھی۔ وہی اتحاد دیوبند سے آپ نے انتخابی کیمپئن کو تیزی دینے کی شروعات کر رہا ہے


Body:سبھی جانتے ہیں کہ دارالعلوم دیوبند جو کی پوری دنیا میں مشہور ہے   دینی تعلیم کے اعتبار سے ایک بہت اہم جگہ پوری دنیا کے اندر حاصل ہے۔  وہی دارالعلوم دیوبند اسی سرزمین پر موجود ہے۔ شاید کسی خاص وجہ سے ہی اتحاد نے دیوبند سے اپنے کیمپین کی شروعات کے لیے چنا ہے۔ قاسم پورہ روڈ پر ہائی وے کے پاس بڑا لمبا چوڑا انتظام کیا گیا ہے۔ جو کی اتحاد کے جلسے کے لیے لگایا گیا ہے۔ اس پنڈال کو لے کر تقریبا دو ہفتوں سے درجنوں لوگ تیاریوں میں لگے ہوئے ہیں۔ اتحاد کے ذیل میں موجود سبھی بڑے نیتا اور تمام لیڈر کئی دنوں سے یہاں بسیرا کیے ہوئے ہیں۔اور پنڈال کے اندر ایک ایک چیز کو باریکی سے دیکھا جا رہا ہے۔ سات اپریل کو بہوجن سماج پارٹی کی سپریمو مایاوتی اور سماجوادی پارٹی کے سپریمو اکھیلیش یادو اور را لود سپریمو اجیت سنگھ سرزمینی دیوبند سے آپ نے انتخابی کیمپئن کی شروعات کریں گے اب دیکھنا یہ بھی دلچسپ ہوگا کی اپنی انتخابی کیمپئن کے لیے ان پارٹیوں نے دیوبند کا انتخاب کیا ہے وہ کیا رنگ لاتا ہے۔ دیوبند سے جو بھی آواز نکلتی ہے وہ صرف نہ ہندوستان میں بلکہ پوری دنیا میں پہنچتی ہے۔ 

اتحاد کے تمام لیڈر کی آواز ملک کے مسلم کہاں تک سنتے ہیں یہ قابل غور بات ہوگی جلسے کی تیاری پوری ہو چکی ہے اور دوسرے کام بھی شروع ہوگئے ہیں۔ جلسے کو منعقد ہونے میں صرف 20 گھنٹے باقی رہ گئے ہیں۔ دیکھنا یہ ہے کہ دیوبند کی تاریخ میں یہ جلسہ کتنا پرچم لہرا پائے گا اور کتنی کامیابی حاصل کر پائے گا۔ یہ کل ہی طے ہو پائے گا۔ 






Conclusion:بائٹ01۔ شمس الد ین راین مغربی یوپی سیکریٹری


بائٹ02۔ ونیت بھٹناگر ایس پی سٹی سہارنپور


رپورٹ تسلیم قریشی سہارنپور
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.