ETV Bharat / state

BSP Leader Rashid Akhlaque بہوجن سماج پارٹی کے رہنما راشد اخلاق نے میئر کے عہدے کے لیے دعویدار پیش کی

میرٹھ میں بھی میئر سیٹ کے لیے بہوجن سماج پارٹی کی جانب سے سابق ممبر آف پارلیمنٹ حاجی شاہد اخلاق کے چھوٹے بھائی راشد اخلاق نے اپنی دعوے داری پیش کرتے میرٹھ میں ترقیاتی کاموں کو عملی جامہ پہنانے کی بات کہی. BSP Leader Rashid Akhlaque

بہوجن سماج پارٹی کے رہنما راشد اخلاق نے میئر کے عہدے کے لئے دعویدار پیش پیش کی

author img

By

Published : Nov 14, 2022, 1:57 PM IST

میرٹھ: ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں زور وشور سے جاری ہیں۔ تمام سیاسی جماعتوں کی ووٹرز کی توجہ اپنی اپنی طرف راغب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اسی درمیان میرٹھ میں بھی میئر سیٹ کے لئے بہوجن سماج پارٹی کی جانب سے سابق ممبر آف پارلیمنٹ حاجی شاہد اخلاق کے چھوٹے بھائی راشد اخلاق نے اپنی داعوے داری پیش کرتے میرٹھ میں ترقیاتی کاموں کو عملی جامہ پہنانے کی بات کہی۔ BSP Leader Rashid Akhlaque Demand Mayor Post In Meerut Municipal Corporation

بہوجن سماج پارٹی کے رہنما راشد اخلاق نے میئر کے عہدے کے لئے دعویدار پیش پیش کی

ان کا کہنا ہے کہ اگر بی ایس پی کی سپریمو مایاوتی انہیں موقع دیتی ہے تو وہ میرٹھ میں میئر سیٹ پر چناؤ لڑیں گے اور ان کی امیدوں پر کھرا اترنے کی بھر پور کوشش کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح سے ان کے والد حاجی اخلاق اور بڑے بھائی شاہد اخلاق نے شہر میں امن و امان اور بھائی چارے کی مثال پیش کی ہے۔ وہ اس سلسلے کو آگے لے جانا چاہتے ہیں تاکہ شہر میں ترقیاتی کاموں کو رفتار دی جا سکے، آپسی اتحاد اور بھائی چارے کو پھر سے قائم کیا جا سکے۔

یہ بھی پڑھیں:Anil Singh in Unnao Viral Video جب میں آؤں تو تمام افسران کھڑے ہوجائیں، بی جے پی ایم ایل اے انل سنگھ کا فرمان

واضح رہے کہ راشد اخلاق 2012 میں بہوجن سماج پارٹی کی طرف میرٹھ دکشن اسمبلی سیٹ پر چناؤ لڑ چکے ہے. وہ ایک بار پھر سے شہر میں میئر سیٹ پر اپنی دعوے داری پیش کر رہے ہیں. BSP Leader Rashid Akhlaque Demand Mayor Post In Meerut Municipal Corporation

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.