ETV Bharat / state

بارہ بنکی: بی ایس پی امیدوار نے پرچہ نامزدگی کیا

بارہ بنکی میں زیدپور اسمبلی نشست میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے بی ایس پی امیدوار اکھلیش امبیڈکر نے اپنے حامیوں کے ساتھ پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ پرچہ نامزدگی کے وقت بی ایس پی کارکنان میں کافی جوش نظر آیا۔

author img

By

Published : Sep 27, 2019, 11:29 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 7:08 AM IST

بی ایس پی امیدوار نے پرچہ نامزدگی کی
بارہ بنکی میں اے ڈی ایم کورٹ سے پرچہ نامزد کرنے کے بعد ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کے دوران اکھلیش امبیڈکر نے کہا کہ زیدپور اسمبلی حلقے میں ترقیاتی کام نہ کے برابر ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ انتخابات فطح کرنے کے بعد وہ ترقیاتی کام کرائیں گے۔ باہری ہونے کے سوال پر انہوں نے کہا وہ باہری نہیں ہیں۔ وہ یہاں رہ کر تنظیم کا کام کر چکے ہیں اور ان کے خاندان کے لوگ یہاں ابھی بھی رہ رہے ہیں. اس لیے باہری ہونا کوئی مسلہ نہیں ہے۔
بی ایس پی امیدوار نے پرچہ نامزدگی کی
قابل ذکر ہے کہ ابھی تک زیدپور اسمبلی حلقہ کے لیے بی ایس پی اور کانگریس امیدوار نے ہی پرچہ نامزدگی کی ہے۔ جبکہ ابھی سماجوادی پارٹی اور بی جے پی کے امیدوار تک کا اعلان بھی نہیں ہوا ہے۔ جمعہ کے بعد اب صرف 30 ستمبر کو ہی پرچہ نامزدگی کا وقت بچا ہوا ہے۔

Intro:بارہ بنکی میں زیدپور اسمبلی نشست میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لئے بی ایس پی امیدوار اکھلیش امبیڈکر نے اپنے حامیوں کے ساتھ پرچہ نامزدگی کی. پرچہ نامزدگی کے وقت بی ایس پی کارکنان میں کافی جوش نظر آیا.

Body:بارہ بنکی میں اے ڈی ایم کورٹ سے پرچہ نامزد کرنے کے بعد ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کے دوران اکھلیش امبیڈکر نے کہا کہ زیدپور اسمبلی حلقے میں ترقیاتی کام نہ کے برابر ہوئے ہیں. انہوں نے کہا کہ وہ انتخابات فطح کرنے کے بعد وہ ترقیاتی کام کرائیں گے. باہری ہونے کے سوال پر انہوں نے کہا وہ باہری نہیں ہیں. وہ یہاں رہ کر تنظیم کا کام کر چکے ہیں اور ان کے خاندان کے لوگ یہاں ابھی بھی رہ رہے ہیں. اسلئے باہری ہونا کوئی مسلہ نہیں ہے.
قابل ذکر ہے کہ زیدپور اسمبلی حلقہ کے لئے بی ایس پی اور کانگریس امیدوار نے ہی ابھی پرچہ نامزدگی کی ہے. جبکہ ابھی سماجوادی پارٹی اور بی جے پی کے امیدوار تک کا اعلان بھی نہیں ہوا ہے. جمعہ کے بعد اب صرف 30 ستمبر کو ہی پرچہ نامزدگی کا وقت بچا ہوا ہے.

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 7:08 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.