ETV Bharat / state

اس گاؤں میں سانپ گھروں کی نگہبانی کرتے ہیں - سانپ

ریاست اترپردیش میں ڈھائی سو گھروں پر مشتمل ادھکٹا برہمنان گاؤں میں لوگ اپنے گھروں کے دروازے بند نہیں کرتے کیونکہ ان گھروں کی رکھوالی سانپوں کی ذمہ داری ہے۔

ادھکٹا برہمنان گاوں
author img

By

Published : Jul 4, 2019, 12:33 PM IST

شہر بریلی سے 50 کلو میٹر دور اس گاوں میں گھر گھر سانپ پالنے کی برسوں پرانی روایت ہے۔

گاؤں کے لوگ ان سانپوں کو اپنے گھر کے فرد کی طرح مانتے ہیں، بچے بوڑھے سبھی انھیں اپنا دوست سمجھتے ہیں اور ان کے ساتھ کھیلتے ہیں اور ان کی پوجا بھی کرتے ہیں۔

سانپ گھروں کی نگہبانی کر تے ہیں

مقامی لوگوں نے حیران کردینے والی بات یہ بتائی کہ' ان کے پالے ہوئے سانپ کبھی کبھی انھیں کاٹ بھی لیتے ہیں لیکن اس بات سے انھیں ذیادہ فرق نہیں پڑتا کیونکہ ان کے پاس زہر کے علاج کے لیے موئثر دوائی موجود ہے۔
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ' انھیں یہ سب وراثت میں ملا ہے کیوں کہ ان کے آبا واجداد بھی سانپ پالا کرتے تھے آج ان لوگوں کو سانپ سے بالکل بھی ڈر نہیں لگتا کیونکہ وہ انہیں قابو کرنا جانتے ہیں۔

مقامی لوگ دعوی کرتے ہیں کہ' یہ سانپ ان کی زبان سمجھتے ہیں اور ناگ پنچمی کے دن ان کی پوجا بھی کرتے ہیں۔
گاؤں کے کسی بھی گھر میں دروازہ نہیں ہے رات میں ان سانپوں کو کھلا چھوڑ دیا جاتا ہے جس وجہ سے چور بدمعاش ان کے گھر میں داخل نہیں ہوتے۔

Intro:बरेली। शहर से करीब 50 किमी दूर एक ऐसी बस्ती है जहां हर घर में सांप पाले जाते हैं। अधकटा ब्रह्मनान गांव के लोग इनकी रखवाली करते हैं। इनको पूजते हैं।

इस गांव में करीब 250 घर हैं जहां घरों में दरवाजे नहीं हैं। इनकी रखवाली की जिम्मेदारी इन्हीं सांपों पर है।

Body:मानते हैं परिवार का सदस्य

यहां रहने वाले ग्रामीण इन सांपों को अपने परिवार का ही सदस्य मानते हैं। बड़ों से लेकर बच्चे भी इनको अपना दोस्त मानते हैं। इनके साथ खेलते हैं।

रात को खुले में रहते हैं

अधकटा ब्रह्मनान गांव के रहने वाले तेजपाल ने बताया कि हमारे गांव में किसी भी घर में दरवाज़ा नहीं है। रात में इन सांपों को खुले में छोड़ देते हैं। इस वजह से चोर-उच्चके घर में घुस नहीं पाते। उन्होंने बताया कि रात में वह लोग चूहा, मेढक खा कर पेट भर लेते हैं।

करते हैं देखभाल

वहीं गांव के एक और लोग ने बताया कि कभी-कभी यह सांप काट भी लेते हैं। लेकिन हम लोगों के पास दवाई होती है। उसको लगा लेते हैं। ग्रामीण ने बताया कि हम लोग सांप की पूरी देखभाल करते हैं। उनको नहलाते भी हैं। उन्होंने बताया कि जब हमने आंख खोली तभी से सांपों को अपने घरों में देख रहे हैं।

विरासत में मिली

तेजपाल ने बताया कि यह परंपरा आज से नहीं बल्कि हमारे पूर्वजों के समय से चली आ रही है। हमलोगों को बिल्कुल भी डर नहीं लगता। हमलोगों को काबू करने की कला आती है।

दोस्ती बेहद आसान

यहां रहने वाले हर ग्रामीण की इन सांपों से दोस्ती है। जैसे लोग कुत्ते पालते हैं। वैसे ही हम लोग सांप पालते हैं। हमारे घर के बच्चों के बाएं हाथ का खेल है इनसे दोस्ती करना।

Conclusion:अधकटा ब्रह्मनान गांव के हर घर में सांप मिलेंगे। यह सांप इनलोगों की भाषा जानते हैं। नाग पंचमी के दिन इन सांपों की पूजा भी की जाती है।

अनुराग मिश्र

9450024711
8318122246
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.