ETV Bharat / state

مرادآباد میں براہمن سیمینار کا انعقاد - मुरादाबाद

ضلع مرادآباد میں بہوجن سماج پارٹی کی جانب سے براہمن سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

BSP seminar
BSP seminar
author img

By

Published : Aug 9, 2021, 4:49 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع مرادآباد میں منعقد براہمن سیمینار میں بہوجن سماج پارٹی کے جنرل سیکریٹری اور راجیہ سبھا کے رکن ستیش مشرا نے خطاب کرتے ہوئے صوبائی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 'آپ سب جانتے ہیں کہ کس طرح سے حکومت براہمنوں پر ظلم و ستم کر رہی ہے۔'

مرادآباد میں براہمن سیمینار کا انعقاد

ستیش مشرا نے بی جے پی پارٹی پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ 'بی جے پی صوبے کے سبھی مندروں پر قبضہ کر براہمن پجاریوں کو باہر کرنا چاہتی ہے۔'

مرادآباد میں براہمن سیمینار کا انعقاد
مرادآباد میں براہمن سیمینار کا انعقاد

یہ بھی پڑھیں: راہل گاندھی کے خلاف دہلی ہائی کورٹ میں ایف آئی آر کی درخواست

انہوں نے مزید کہا کہ 'رام مندر کی تعمیر کے نام پر انہوں کروڑوں روپے کا چندہ اکٹھا کیا اور ایک بھی پیسا رام مندر میں نہیں لگا۔ رام مندر میں کوئی کام نہیں ہورہا کوئی مندر نہیں بن رہا صرف چار اینٹیں رکھ کر اور کروڑوں روپے بھومی پوجن کے نام پر خرچ کیا گیا بی جے پی ان پیسوں سے ہیلی کاپٹر اور ہوائی جہاز خرید رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.