ETV Bharat / state

سلطان پور: عاشق نے معشوقہ کے والدین کا قتل کیا - عاشق واقعے کے بعد سے فرار

ضلع سلطان پور میں پیر کی دیر رات دوہرے قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

سلطان پور: عاشق نے معشوقہ کے والدین کا قتل کیا

author img

By

Published : May 26, 2020, 11:00 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع سلطان پور کے تھانہ گوسائی گنج علاقے کے سلار پور گاؤں میں پیر کو دیر رات دوہرے قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں ایک عاشق نے اپنی معشوقہ کے والدین کا گلا کاٹ کر قتل کردیا۔

بتایا جاتا ہے کہ لواحقین لڑکی کو ملنے سے انکار کرتے تھے۔ کیس کی اطلاع ملتے ہی پولیس سپرنٹنڈنٹ شیو ہری مینا سمیت دائرہ کار افسران موقع پر پہنچ گئے۔ ملزم عاشق واقعے کے بعد سے فرار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.