ETV Bharat / state

Encounter in Noida: نوئیڈا میں انکاؤنٹر، انعامی بدمعاش زخمی - نوئیڈا میں پولیس انکاؤنٹر میں انعامی بدمعاش زخمی

نوئیڈا سیکٹر 62 میں پولیس اور جانوروں کا اسمگلنگ کرنے والا شیکھر کے درمیان تصادم ہوا۔ اس انکاؤنٹر میں شیکھر زخمی ہوا ہے۔ Bounty Smuggler Shekhar Arrested in Police Encounter

نوئیڈا میں پولیس انکاؤنٹر میں انعامی بدمعاش زخمی

author img

By

Published : Mar 19, 2022, 2:00 PM IST

اتر پردیش کے شہر نوئیڈا کے تھانہ سیکٹر-58 پولیس اور 25 روپے انعامی گائے کے اسمگلر شیکھر کے درمیان انکاؤنٹر ہوا۔ اس دوران بدمعاش نے پولیس پر فائرنگ کردی۔ جس کے بعد پولیس کی جوابی فائرنگ میں ضلع ہاپوڑ کا رہنے والا شیکھر زخمی ہو گیا۔ Bounty Smuggler Shekhar injured in Police Encounter

پولیس نے زخمی شیکھر کو علاج کے لیے نوئیڈا کے ضلع ہسپتال میں داخل کرایا ہے۔ یوگی حکومت کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد نوئیڈا میں یہ پہلا انکاؤنٹر ہے۔

نوئیڈا میں پولیس انکاؤنٹر میں انعامی بدمعاش زخمی

نوئیڈا کے ایڈیشنل ڈی سی پی رن وجے سنگھ نے بتایا کہ 'بدمعاش کے قبضے سے ایک بیگ میں دو تیز دھار ہتھیار، غیر قانونی اسلحہ کے ساتھ 4 زندہ کارتوس، دو خالی کارتوس اور ایک اسپورٹس بائیک برآمد ہوئی ہے۔ بدمعاش کا ایک ساتھی ساجد موقع سے فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔ Run Vijay Singh on Noida Encounter

یہ بھی پڑھیں: Another encounter in Ghaziabad: غازی آباد میں ایک اور انکاؤنٹر، نشانت عرف کاکے کو گولی لگی

انہوں نے بتایا کہ 'بدمعاش شیکھر کے خلاف مختلف تھانوں میں 08 مقدمات درج ہیں۔ بدمعاش کے حوالے سے مزید معلومات حاصل کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.